اے بی ڈیویلیئرز

معلو مات

ابراہام بنجامن ڈیویلیئرز (پیدائش: 17 فروری 1984ء) جو ایب (اے بی) کے نام سے بھی جانے جاتے ہیں، ایک جنوبی افریقی کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ انھوں نے تیز ترین نصف سینچری اور تیز ترین سنچری کا عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے۔[1]

اے بی ڈیویلیئرز
اے بی ڈی ویلیئرز 2009ء میں جنوبی افریقہ کے ساتھ تربیت کر رہے ہیں۔
ذاتی معلومات
مکمل نامابراہام بنجامن ڈیویلیئرز
پیدائش (1984-02-17) 17 فروری 1984 (عمر 40 برس)
وارمباد, ٹرانسوال صوبہ, جنوبی افریقہ
عرفمسٹر 360، اے بی ڈی، ایلین، سپرمین
قد1.78 میٹر (5 فٹ 10 انچ)
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم پیس گیند باز
حیثیتوکٹ کیپر، بلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 296)17 دسمبر 2004  بمقابلہ  انگلینڈ
آخری ٹیسٹ30 مارچ 2018  بمقابلہ  آسٹریلیا
پہلا ایک روزہ (کیپ 78)2 فروری 2005  بمقابلہ  انگلینڈ
آخری ایک روزہ16 فروری 2018  بمقابلہ  بھارت
ایک روزہ شرٹ نمبر.17
پہلا ٹی20 (کیپ 20)24 فروری 2006  بمقابلہ  آسٹریلیا
آخری ٹی2029 اکتوبر 2017  بمقابلہ  بنگلہ دیش
ٹی20 شرٹ نمبر.17
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2003/04ناردرنز
2004/05–2017/18ٹائٹنز
2008–2010دہلی ڈیئر ڈیولز (اسکواڈ نمبر. 17)
2011–2021رائل چیلنجرز بنگلور (اسکواڈ نمبر. 17)
2016بارباڈوس ٹرائیڈنٹس (اسکواڈ نمبر. 17)
2018تشوانے سپارٹنز (اسکواڈ نمبر. 17)
2019رنگپور رائیڈرز (اسکواڈ نمبر. 17)
2019لاہور قلندرز (اسکواڈ نمبر. 17)
2019مڈل سیکس (اسکواڈ نمبر. 17)
2019/20برسبین ہیٹ (اسکواڈ نمبر. 17)
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی فرسٹ کلاس
میچ 114 228 78 141
رنز بنائے 8,765 9,577 1,672 10,689
بیٹنگ اوسط 50.66 53.50 26.14 49.71
100s/50s 22/46 25/53 0/10 25/60
ٹاپ اسکور 278* 176 79* 278*
گیندیں کرائیں 204 192 234
وکٹ 2 7 2
بالنگ اوسط 52.00 28.85 69.00
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0
بہترین بولنگ 2/22 2/15 2/49
کیچ/سٹمپ 222/5 176/5 65/7 500/6
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 29 جنوری 2019

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم