ایسوسی ایشن آف چارٹرڈ سرٹیفائیڈ اکاؤنٹنٹس
(اے سی سی اے سے رجوع مکرر)
ایسوسی ایشن آف چارٹرڈ سرٹیفائیڈ اکاؤنٹنٹس (Association of Chartered Certified Accountants) یا اے سی سی اے (ACCA) پیشہ ورانہ حسابداری یا اکاؤنٹنگ کی تنظیم ہے جو چارٹرڈ سرٹیفائیڈ اکاؤنٹنٹ (Chartered Certified Accountant) کی تعلیمی سند اہلیت عطا کرتی ہے۔ جون 2014 کے مطابق اے سی سی اے عالمی حسابداری اداروں میں سب سے بڑا اور سب سے تیزی سے ترقی کرنے والی تنظیم تھی جس کے 170،000 ارکین اور 180 ممالک میں 436،000 طالب علم تھے۔ اے سی سی اے کا ہیڈکوارٹر لندن میں ہے، جبکہ اہم انتظامی دفتر گلاسگو میں ہے۔
ایسوسی ایشن آف چارٹرڈ سرٹیفائیڈ اکاؤنٹنٹس (اے سی سی اے) | |
---|---|
Logo of the ACCA | |
شعار | عالمی تنظیم برائے پروفیشنل اکاؤنٹنٹ (The global body for professional accountants)[1] |
قیام | نومبر 13، 1904 |
قانونی حیثیت | چارٹرڈ تنظیم |
صدر دفتر | لندن, مملکت متحدہ |
متناسقات | 51°31′03″N 0°06′57″W / 51.5174°N 0.1157°W |
علاقہ خدمات | 180 ممالک |
رکنیت | 170,000 |
طالب علم | 436,000 |
عہدہ اراکین | اے سی سی اے, ایف سی سی اے |
آئی ایف اے سی رکن از | 7 اکتوبر 1977 |
ویب سائٹ | www |
اے سی سی اے میں چارٹرڈ اہلیت کی اصطلاح ملکہ الزبتھ دوم کے 1974ء میں رائل چارٹر عطا کرنے سے ہے۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Our mission, values and ethics"۔ ACCA۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2012