بائیں نلہ (انگریزی: Bain nala) پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جو اسلام آباد کی یونین کونسل پنڈ بیگوال میں واقع ہے۔ [1] یہ موضع پنڈ بیگوال کی ڈھوک ہے یہ لوگ ناگیال گوت سے ہیں چہاہواں سے ہجرت کر کے یہاں آئے۔ یہ چوک اندوراں سے پانچ کلومیٹر مشرق کی جانب ہے اور ڈھوک جنڈ گراں سے جنوب مغرب میں ہے[2]

گاؤں
ملک پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیموفاقی دارالحکومت،اسلام آباد کا پرچم اسلام آباد وفاقی دارالحکومت علاقہ
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. https://www.politicpk.com/islamabad-union-council-list/
  2. تاریخ قبیلہ دھنیال، پروفیسر راجا حق نواز دھنیال، صفحہ 163