بابر سلیم سواتی
پاکستان میں سیاستدان
بابر سلیم خان سواتی ایک پاکستانی سیاست دان اور زمیندار ہیں۔ جو 29 فروری 2024ء سے خیبر پختونخواہ کی صوبائی اسمبلی کے اسپیکر ہیں۔ وہ حلقہ پی کے-37 (مانسہرہ-2) سے خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلی کے رکن ہیں۔ اس سے قبل وہ 2018ء سے 2022ء تک صوبائی اسمبلی کے رکن رہے [2] اور اکتوبر 2022ء سے جنوری 2023ء تک وزیر اعلیٰ کے مشیر برائے داخلہ و قبائلی امور رہے۔ ان کا تعلق مانسہرہ کے سواتی قبیلے کے جہانگیری خاندان سے ہے۔
بابر سلیم سواتی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
جماعت | پاکستان تحریک انصاف |
مناصب | |
رکن صوبائی اسمبلی خیبرپختونخوا [1] | |
رکن سنہ 13 اگست 2018 |
|
پارلیمانی مدت | 13ویں صوبائی اسمبلی خیبرپختونخوا |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ http://www.pakp.gov.pk/2018/member/pk-31-2018/
- ↑ "Family politics: In Hazara, political bonds prove thicker than blood"۔ The Express Tribune (بزبان انگریزی)۔ 2013-04-28۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 دسمبر 2023