توتوری پریفیکچر کا پرچم

توتوری پریفیکچر (Tottori Prefecture) (جاپانی: 鳥取県) چوگوکو علاقہ میں واقع جاپان کا ایک پریفیکچر ہے۔ [1] اسکا دارالحکومت توتوری شہر ہے۔ [2] یہ جاپان کا سب سے کم آبادی والا پریفیکچر ہے۔

  1. Nussbaum, Louis-Frédéric. (2005). "Tottori Prefecture" in Japan Encyclopedia, p. 990، ص 990، گوگل کتب پر; "Chūgoku" at p. 127، ص 127، گوگل کتب پر.
  2. Nussbaum, "Tottori" at p. 990، ص 990، گوگل کتب پر.