- میانمار کے دو صوبوں میں مسلمانوں پر دو سے زیادہ بچے پیدا کرنے پر پابندی لگا دی گئی۔[2]
- پاکستان میں 11 مئی 2013 کے انتخابات شروع۔ وفاق اور صوبوں میں ایک ہی روز انتخابات ہونے جا رہے۔ 100 وفاقی نششتوں پر سخت مقابلہ۔
- پاکستان میں 11 مئی 2013 کے انتخابات کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہو گئیں۔ وفاق اور صوبوں میں ایک ہی روز انتخابات ہونے جا رہے۔
- جموں کشمیر میں بھارتی قید میں پاکستانی ثنااللہ حق کو ہتھوڑا مار کر شدید زخمی کر دیا گیا اور طبیبوں کے مطابق اس کی ذہنی موت واقع ہو چکی ہے۔[5] کئی دن بیہوش رہنے کے بعد 8 مئی کو وفات پا گیا۔[6]
|