باب:حالیہ واقعات/14 فروری 2023
14 فروری 2023ء (منگل)
- بھارتی اداکار جاوید خان امروہی سانس کی بیماری میں مبتلا ہونے کی وجہ سے انتقال کرگئے ۔
- 13 فروری کو پاکستان کی مقبول ترین کرکٹ لیگ (پاکستان سپر لیگ) کے آٹھویں ایڈیشن کا ملتان میں شاندار آغاز کیا گیا۔ عاصم اظہر، آئمہ بیگ اور دیگر کئی مشہور گلوکار افتتاحی تقریب کی زینت بنے۔ افتتاحی میچ میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 1 رن سے شکست دی۔ (لیگ کی مزید تفصیل یہاں دیکھیں)۔