پاکستان سپر لیگ 2023ء

پاکستانی ڈومیسٹک فرنچائز کرکٹ ٹورنامنٹ


پاکستان سپر لیگ 2023ء (جسے پی ایس ایل 8 بھی کہا جاتا تھا یا سپانسرشپ وجوہات کی بنا پر ایچ بی ایل پی ایس ایل 2023ء ) پاکستان سپر لیگ کا آٹھواں سیزن تھا جسے فرنچائز ٹوئنٹی 20 کرکٹ لیگ کے طور پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے 2015ء میں لانچ کیا تھا۔ تب پی سی بی کے چیئرمین رمیز راجہ نے 2023ء کے سیزن کے ڈرافٹ کو تبدیل کر کے نیلامی پر مبنی نظام کا اشارہ دیا تھا لیکن ڈرافٹ برقرار رکھا گیا۔[1][2] ٹورنامنٹ کے لیے ڈرافٹ کا انعقاد 15 دسمبر کو کراچی میں ہوا۔[3] مقامی کھلاڑیوں کے ساتھ مجموعی طور پر 36 غیر ملکی کھلاڑیوں کا انتخاب کیا گیا۔[4] لاہور قلندرز دفاعی چیمپئن تھے۔

پاکستان سپر لیگ 2023ء
تاریخ13 فروری – 18 مارچ 2023
منتظمپاکستان کرکٹ بورڈ
کرکٹ طرزٹی ٹوئینٹی
ٹورنامنٹ طرزراؤنڈ روبن اور پلے آف
میزبان پاکستان
فاتحلاہور قلندرز (2 بار)
رنر اپملتان سلطانز
شریک ٹیمیں6
کل مقابلے34
بہترین کھلاڑی احسان اللہ
کثیر رنز محمد رضوان (550)
کثیر وکٹیں عباس آفریدی (23)
باضابطہ ویب سائٹپی ایس ایل ٹی/20.کام
2022
2024

یہ ٹورنامنٹ 13 فروری سے 19 مارچ 2023ء کے درمیان کھیلا جانا تھا۔[5] تاہم 16 مارچ 2023ء کو پی سی بی نے لاہور میں خراب پیشین گوئی کی وجہ سے فائنل کی تاریخ کو ایک دن آگے بڑھا کر 18 مارچ 2023ء کر دیا گیا جبکہ 19 اور 20 مارچ کو ریزرو دنوں کے طور پر رکھا گیا۔[6]

فائنل میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو 1 رن کے معمولی مارجن سے شکست دے کر ٹورنامنٹ کا لگاتار دوسرا ٹائٹل اپنے نام کیا۔ [7][8]

شریک ٹیمیں ترمیم

نومبر 2022ء میں برقرار رکھے جانے والے کھلاڑیوں کی فہرست کا اعلان کیا گیا۔[9] ٹورنامنٹ کے لیے ٹیموں کے اسکواڈز کو 15 دسمبر کو حتمی ڈرافٹ کے ساتھ حتمی شکل دی گئی۔[10]

اسلام آباد یونائیٹڈ کراچی کنگز لاہور قلندرز ملتان سلطانز پشاور زلمی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز

مقامات ترمیم

پاکستان کرکٹ بورڈ نے 2023ء کے سیزن میں ملتان، پشاور اور راولپنڈی میں بھی مقابلے کرانے کے منصوبے کا اعلان کیا۔ 2022ء میں اس ٹورنامنٹ کے تمام مقابلے صرف لاہور اور کراچی میں منعقد ہوئے تھے۔ [11] [12] [13] تاہم اس بات کی تصدیق کی گئی کہ پشاور کا ارباب نیاز اسٹیڈیم ٹورنامنٹ میں کسی بھی میچ کے انعقاد کے لیے نااہل ہے۔

کراچی لاہور ملتان راولپنڈی کوئٹہ
قومی بینک کرکٹ گراؤنڈ قذافی اسٹیڈیم ملتان کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم بگٹی اسٹیڈیم
گنجائش: 34,000 گنجائش: 27,000 گنجائش: 30,000 گنجائش: 15,000 گنجائش: 5,000
       
میچ: میچ: میچ: میچ: میچ:

میچ آفیشلز ترمیم

7 فروری کو پی سی بی نے لیگ مرحلے کے مقابلوں کے لیے آفیشلز کی فہرست کا اعلان کیا جس میں 14 میں سے 3 آئی سی سی ایلیٹ پینل کے امپائر تھے۔

امپائر ترمیم

ریفری ترمیم

میڈیا تشہیر ترمیم

سیزن کے لوگو ویرینٹ کی نقاب کشائی 26 جنوری کو سوشل میڈیا پر تشہیر کے لیے #HBLPSL8 اور #SabSitarayHamaray ہیش ٹیگ کے ساتھ کی گئی۔ اس سیزن کا نعرہ اصل میں 'سوچ ہے آپ کی' تھا لیکن بعد میں اسے 'سب ستارے ہمارے' میں تبدیل کر دیا گیا۔

ٹرافی ترمیم

 
پاکستان سپر لیگ 2023ء کی ٹرافی

ترانہ ترمیم

7 فروری 2023ء کو پی سی بی نے اعلان کیا کہ عاصم اظہر، شائی گل اور فارس شفیع پی ایس ایل 2023ء کا ترانہ گائیں گے اور عبداللہ صدیقی اسے پروڈیوس کریں گے۔ اس سے قبل یہ اطلاع تھی کہ علی سیٹھی یہ ترانہ گائیں گے لیکن ان کے والد کے پی سی بی کے چیئرمین بننے کے بعد مفادات کے ممکنہ ٹکراؤ کی وجہ سے انھیں ہٹا دیا گیا۔

میڈیا کے اہلکار ترمیم

پی سی بی نے 7 فروری کو میڈیا اہلکاروں کے ناموں کا انکشاف کیا۔

کمنٹری پینل ترمیم

پیش کرنے والے ترمیم

لیگ مرحلہ ترمیم

فارمیٹ ترمیم

ہر ٹیم نے ٹورنامنٹ کے لیگ مرحلے میں ہر دوسری ٹیم کے خلاف دو بار ڈبل راؤنڈ رابن فارمیٹ میں کھیلا۔[14] گروپ مرحلے کے بعد چوٹی کی چار ٹیموں نے ٹورنامنٹ کے پلے آف مرحلے کے لیے کوالیفائی کیا۔

پوائینٹس ٹیبل ترمیم

پوزیشن ٹیم کھیلے جیتے ہارے بلانتیجہ پوائنٹس نیٹ رن ریٹ
1   لاہور قلندرز (پہلا نمبر) 10 7 3 0 14 0.915
2   ملتان سلطانز (دوسرا نمبر) 10 6 4 0 12 0.500
3   اسلام آباد یونائیٹڈ (چوتھا نمبر) 10 6 4 0 12 −0.708
4   پشاور زلمی (تیسرا نمبر) 10 5 5 0 10 −0.452
5   کراچی کنگز 10 3 7 0 6 0.756
6   کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 10 3 7 0 6 −1.066
ماخذ: کرک انفو
  • چوٹی کی چار ٹیمیں پلے آف کے لیے کوالیفائی کریں گی۔
  •   کوالیفائر میں پہنچ گئیں۔
  •   ایلیمینٹر 1 میں پہنچ گئیں۔


نتائج کا خلاصہ ترمیم

مہمان ٹیم ←IU LQ MS PZ KK QG
میزبان ٹیم ↓
اسلام آباد یونائیٹڈلاہور
119 رنز
اسلام آباد
2 وکٹ
پشاور
13 رنز
اسلام آباد
6 وکٹ
اسلام آباد
2 وکٹ
لاہور قلندرزلاہور
110 رنز
لاہور
21 رنز
لاہور
40 رنز
کراچی
86 رنز
لاہور
17 رنز
ملتان سلطانزملتان
52 رنز
لاہور
1 رنز
ملتان
56 رنز
ملتان
3 رنز
ملتان
9 وکٹ
پشاور زلمیاسلام آباد
6 وکٹ
پشاور
35 رنز
ملتان
4 وکٹ
پشاور
24 رنز
کوئٹہ
8 وکٹ
کراچی کنگزاسلام آباد
4 وکٹ
کراچی
67 رنز
کراچی
66 رنز
پشاور
2 رنز
کوئٹہ
6 رنز
کوئٹہ گلیڈی ایٹرزاسلام آباد
63 رنز
لاہور
63 رنز
ملتان
9 رنز
پشاور
4 وکٹ
کوئٹہ
4 وکٹ
میزبان ٹیم جیتیمہمان ٹیم جیتی
  • نوٹ: یہ نتائج میزبان (افقی) اور مہمان (عمودی) ٹیموں کے مطابق ہیں۔
  • نوٹ: نتائج پر کلک کر کے مقابلے کا خلاصہ دیکھیے۔

لیگ کی تفصیل ترمیم

ٹیمگروپ مقابلےپلے آف
12345678910ا1/کا2ف
اسلام آباد یونائیٹڈ22466810121212L
لاہور قلندرز224681012121414LWW
ملتان سلطانز024688881012WL
پشاور زلمی22444688810WL
کراچی کنگز0002244446
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز0222222466
جیتہاربلا نتیجہ
  • نوٹ: ہر میچ کے اختتام پر ہر ٹیم کے کل پوائینٹس درج ہیں۔
  • نوٹ: پوائینٹس (گروپ میچز) یا جیت/ہار (ناک آؤٹ میچز) پر کلک کر کے مقابلے کا خلاصہ دیکھیں۔


مقابلے ترمیم

پی سی بی نے 20 جنوری 2023 کو مقابلوں کے شیڈول کا اعلان کیا۔[15][16] لیگ کے آغاز سے قبل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے درمیان بگٹی اسٹیڈیم، کوئٹہ میں ایک نمائشی میچ کھیلا گیا جو گلیڈی ایٹرز نے 3 رنز کے معمولی مارجن سے جیت لیا۔[17][18]

کراچی اور ملتان ترمیم

مقابلہ 1
13 فروری 2023
20:30 (ر)
سکور کارڈ
لاہور قلندرز
175/6 (20 اوور)
ب
ملتان سلطانز (م)
174/6 (20 اوور)
فخر زمان 66 (42)
اسامہ میر 2/25 (4 اوور)
محمد رضوان 75 (50)
حسین طلعت 1/16 (2 اوور)
لاہور قلندرز 1 رن سے جیت گئی
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم، ملتان
امپائر: آصف یعقوب (پاکستان) اور مارٹن سیگرز (انگلستان)
بہترین کھلاڑی: فخر زمان (لاہور قلندرز)
  • ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • مرزا طاہر بیگ (لاہور قلندرز) نے اپنا ٹی20 ڈیبیو کیا۔

مقابلہ 2
14 فروری 2023
20:00 (ر)
سکور کارڈ
پشاور زلمی
199/5 (20 اوور)
ب
کراچی کنگز (م)
197/5 (20 اوور)
عماد وسیم 80* (47)
جمی نیشم 2/26 (4 اوور)
پشاور زلمی 2 رنز سے جیت گئی
قومی بینک کرکٹ گراؤنڈ، کراچی
امپائر: احسن رضا (پاکستان) اور ایلکس وارف (انگلستان)
بہترین کھلاڑی: ٹام کوہلر کیڈمور (پشاور زلمی)
  • کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

مقابلہ 3
15 فروری 2023
18:00 (ر)
سکور کارڈ
ب
ملتان سلطانز (م)
111/1 (13.3 اوور)
جیسن رائے 27 (18)
احسان اللہ 5/12 (4 اوور)
ملتان سلطانز 9 وکٹوں سے جیت گئی
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم، ملتان
امپائر: آصف یعقوب (پاکستان) اور فیصل آفریدی (پاکستان)
بہترین کھلاڑی: احسان اللہ (ملتان سلطانز)
  • ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

مقابلہ 4
16 فروری 2023
19:00 (ر)
سکور کارڈ
(م) کراچی کنگز
173/7 (20 اوور)
ب
حیدر علی 59 (45)
رومان رئیس 2/26 (4 اوور)
کولن منرو 58 (28)
محمد عامر 2/30 (4 اوور)
اسلام آباد یونائیٹڈ 4 وکٹوں سے جیت گئی
قومی بینک کرکٹ گراؤنڈ، کراچی
امپائر: ایلکس وارف (انگلستان) اور روچیرا پالیا گروگے (سری لنکا)
بہترین کھلاڑی: کولن منرو (اسلام آباد یونائیٹڈ)
  • اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

مقابلہ 5
17 فروری 2023
18:00 (ر)
سکور کارڈ
(م) ملتان سلطانز
210/3 (20 اوور)
ب
پشاور زلمی
154 (18.5 اوور)
ریلی روسو 75 (36)
سلمان ارشاد 2/38 (4 اوور)
صائم ایوب 53 (37)
اسامہ میر 3/22 (4 اوور)
ملتان سلطانز 56 رنز سے جیت گئی
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم، ملتان
امپائر: آصف یعقوب (پاکستان) اور فیصل آفریدی (پاکستان)
بہترین کھلاڑی: ریلی روسو (ملتان سلطانز)
  • پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

مقابلہ 6
18 فروری 2023
19:00 (ر)
سکور کارڈ
ب
کراچی کنگز (م)
162/5 (20 اوور)
مارٹن گپٹل 117 (67)
عماد وسیم 3/16 (4 اوور)
شعیب ملک 71* (49)
محمد حسنین 2/29 (4 اوور)
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 6 رنز سے جیت گئی
قومی بینک کرکٹ گراؤنڈ، کراچی
امپائر: احسن رضا (پاکستان) اور ایلکس وارف (انگلستان)
بہترین کھلاڑی: مارٹن گپٹل (کوئٹہ گلیڈی ایٹرز)
  • کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

مقابلہ 7
19 فروری 2023
14:00
سکور کارڈ
(م) ملتان سلطانز
190/4 (20 اوور)
ب
ڈیوڈ ملر 52 (25)
رومان رئیس 1/25 (3 اوور)
ملتان سلطانز 52 رنز سے جیت گئی
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم، ملتان
امپائر: آصف یعقوب (پاکستان) اور فیصل آفریدی (پاکستان)
بہترین کھلاڑی: عباس آفریدی (ملتان سلطانز)
  • اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

مقابلہ 8
19 فروری 2023
19:00 (ر)
سکور کارڈ
(م) کراچی کنگز
185/5 (20 اوور)
ب
لاہور قلندرز
118 (17.3 اوور)
جیمز ونس 46 (36)
لیام ڈاؤسن 1/30 (3 اوور)
مرزا طاہر بیگ 45 (39)
عاکف جاوید 4/28 (3.3 اوور)
کراچی کنگز 67 رنز سے جیت گئی
قومی بینک کرکٹ گراؤنڈ، کراچی
امپائر: احسن رضا (پاکستان) اور ایلکس وارف (انگلستان)
بہترین کھلاڑی: عماد وسیم (کراچی کنگز)
  • لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

مقابلہ 9
20 فروری 2023
19:00 (ر)
سکور کارڈ
ب
پشاور زلمی
157/6 (18.3 اوور)
جمی نیشم 38 (23)
محمد حسنین 3/13 (4 اوور)
پشاور زلمی 4 وکٹوں سے جیت گئی
قومی بینک کرکٹ گراؤنڈ، کراچی
امپائر: ایلکس وارف (انگلستان) اور روچیرا پالیا گروگے (سری لنکا)
بہترین کھلاڑی: جمی نیشم (پشاور زلمی)
  • پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

مقابلہ 10
21 فروری 2023
19:00 (ر)
سکور کارڈ
لاہور قلندرز
198/6 (20 اوور)
ب
شائی ہوپ 47 (32)
قیس احمد 2/36 (4 اوور)
جیسن رائے 48 (30)
شاہین آفریدی 3/22 (4 اوور)
لاہور قلندرز 63 رنز سے جیت گئی
قومی بینک کرکٹ گراؤنڈ، کراچی
امپائر: ایلکس وارف (انگلستان) اور روچیرا پالیا گروگے (سری لنکا)
بہترین کھلاڑی: شاہین آفریدی (لاہور قلندرز)
  • کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

مقابلہ 11
22 فروری 2023
19:00 (ر)
سکور کارڈ
(م) ملتان سلطانز
196/2 (20 اوور)
ب
کراچی کنگز
193/5 (20 اوور)
محمد رضوان 110* (64)
شعیب ملک 1/29 (4 اوور)
جیمز ونس 75 (34)
عباس آفریدی 2/55 (4 اوور)
ملتان سلطانز 3 رنز سے جیت گئی
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم، ملتان
امپائر: مارٹن سیگرز (انگلستان) اور شوزیب رضا (پاکستان)
بہترین کھلاڑی: محمد رضوان (ملتان سلطانز)
  • کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

مقابلہ 12
23 فروری 2023
19:00 (ر)
سکور کارڈ
پشاور زلمی
156/8 (20 اوور)
ب
بابر اعظم 75* (58)
حسن علی 3/35 (4 اوور)
اسلام آباد یونائیٹڈ 6 وکٹوں سے جیت گئی
قومی بینک کرکٹ گراؤنڈ، کراچی
امپائر: مائیکل گف (انگلستان) اور رچرڈ الینگورتھ (انگلستان)
بہترین کھلاڑی: حسن علی (اسلام آباد یونائیٹڈ)
  • اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

مقابلہ 13
24 فروری 2023
19:00 (ر)
سکور کارڈ
ب
اعظم خان 97 (42)
اوڈین اسمتھ 2/41 (4 اوور)
محمد حفیظ 48 (26)
فضل حق فاروقی 3/28 (3.1 اوور)
اسلام آباد یونائیٹڈ 63 رنز سے جیت گئی
قومی بینک کرکٹ گراؤنڈ، کراچی
امپائر: مائیکل گف (انگلستان) اور راشد ریاض (پاکستان)
بہترین کھلاڑی: اعظم خان (اسلام آباد یونائیٹڈ)
  • اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

مقابلہ 14
26 فروری 2023
14:00
سکور کارڈ
(م) کراچی کنگز
167/3 (20 اوور)
ب
ملتان سلطانز
101 (16.3 اوور)
طیب طاہر 65 (46)
احسان اللہ 2/22 (4 اوور)
محمد رضوان 29 (25)
شعیب ملک 3/16 (3.3 اوور)
کراچی کنگز 66 رنز سے جیت گئی
قومی بینک کرکٹ گراؤنڈ، کراچی
امپائر: ایلکس وارف (انگلستان) اور احسن رضا (پاکستان)
بہترین کھلاڑی: تبریز شمسی (کراچی کنگز)
  • ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

لاہور اور راولپنڈی ترمیم

مقابلہ 15
26 فروری 2023
19:00 (ر)
سکور کارڈ
(م) لاہور قلندرز
241/3 (20 اوور)
ب
پشاور زلمی
201/9 (20 اوور)
فخر زمان 96 (45)
وہاب ریاض 2/45 (4 اوور)
لاہور قلندرز 40 رنز سے جیت گئی
قذافی اسٹیڈیم، لاہور
امپائر: فیصل آفریدی (پاکستان) اور رچرڈ الینگورتھ (انگلستان)
بہترین کھلاڑی: فخر زمان (لاہور قلندرز)
  • لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

مقابلہ 16
27 فروری 2023
19:00 (ر)
سکور کارڈ
(م) لاہور قلندرز
200/7 (20 اوور)
ب
عبد اللہ شفیق 45 (24)
ٹام کرن 3/34 (4 اوور)
لاہور قلندرز 110 رنز سے جیت گئی
قذافی اسٹیڈیم، لاہور
امپائر: فیصل آفریدی (پاکستان) اور مائیکل گف (انگلستان)
بہترین کھلاڑی: ڈیوڈ وائز (لاہور قلندرز)
  • لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

مقابلہ 17
1 مارچ 2023
19:00 (ر)
سکور کارڈ
پشاور زلمی
197/5 (20 اوور)
ب
کراچی کنگز
173/8 (20 اوور)
روومین پاول 64 (34)
محمد عامر 4/26 (4 اوور)
پشاور زلمی 24 رنز سے جیت گئی
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی
امپائر: مائیکل گف (انگلستان) اور رچرڈ الینگورتھ (انگلستان)
بہترین کھلاڑی: روومین پاول (پشاور زلمی)
  • کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

مقابلہ 18
2 مارچ 2023
19:00 (ر)
سکور کارڈ
(م) لاہور قلندرز
148 (19.2 اوور)
ب
سکندر رضا 71* (34)
محمد نواز 2/19 (3 اوور)
ول سمیڈ 32 (25)
حارث رؤف 3/22 (4 اوور)
لاہور قلندرز 17 رنز سے جیت گئی
قذافی اسٹیڈیم، لاہور
امپائر: مارٹن سیگرز (انگلستان) اور احسن رضا (پاکستان)
بہترین کھلاڑی: سکندر رضا (لاہور قلندرز)
  • کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

مقابلہ 19
3 مارچ 2023
19:00 (ر)
سکور کارڈ
کراچی کنگز
201/5 (20 اوور)
ب
اسلام آباد یونائیٹڈ (م)
204/4 (19.2 اوور)
عماد وسیم 92* (54)
ٹام کرن 2/43 (4 اوور)
اعظم خان 72* (41)
محمد عامر 1/40 (4 اوور)
تبریز شمسی 1/40 (4 اوور)
اسلام آباد یونائیٹڈ 6 وکٹوں سے جیت گئی
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی
امپائر: مائیکل گف (انگلستان) اور رچرڈ الینگورتھ (انگلستان)
بہترین کھلاڑی: اعظم خان (اسلام آباد یونائیٹڈ)
  • کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

مقابلہ 20
4 مارچ 2023
19:00 (ر)
سکور کارڈ
(م) لاہور قلندرز
180/9 (20 اوور)
ب
ملتان سلطانز
159/7 (20 اوور)
سیم بلنگز 54 (35)
کیرون پولارڈ 2/16 (2 اوور)
کیرون پولارڈ 39 (28)
راشد خان 3/15 (4 اوور)
لاہور قلندرز 21 رنز سے جیت گئی
قذافی اسٹیڈیم، لاہور
امپائر: فیصل آفریدی (پاکستان) اور مارٹن سیگرز (انگلستان)
بہترین کھلاڑی: راشد خان (لاہور قلندرز)
  • لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • اس میچ کے نتیجے میں لاہور قلندرز نے پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا۔[19]

مقابلہ 21
5 مارچ 2023
19:00 (ر)
سکور کارڈ
ب
اسلام آباد یونائیٹڈ (م)
183/8 (19.3 اوور)
کولن منرو 63 (29)
عمید آصف 3/37 (4 اوور)
اسلام آباد یونائیٹڈ 2 وکٹوں سے جیت گئی
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی
امپائر: علیم ڈار (پاکستان) اور راشد ریاض (پاکستان)
بہترین کھلاڑی: فضل حق فاروقی (اسلام آباد یونائیٹڈ)
  • اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • اس میچ کے نتیجے میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا۔[20]

مقابلہ 22
6 مارچ 2023
19:00 (ر)
سکور کارڈ
کراچی کنگز
164/6 (20 اوور)
ب
ایڈم روسنگٹن 69 (45)
ایمل خان 2/26 (4 اوور)
مارٹن گپٹل 86* (56)
تبریز شمسی 2/20 (4 اوور)
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 4 وکٹوں سے جیت گئی
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی
امپائر: مارٹن سیگرز (انگلستان) اور راشد ریاض (پاکستان)
بہترین کھلاڑی: مارٹن گپٹل (کوئٹہ گلیڈی ایٹرز)
  • کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

مقابلہ 23
7 مارچ 2023
14:00
سکور کارڈ
پشاور زلمی
207 (19.3 اوور)
ب
لاہور قلندرز
172 (19.4 اوور)
صائم ایوب 68 (36)
شاہین آفریدی 4/31 (4 اوور)
حسین طلعت 63 (37)
وہاب ریاض 3/17 (4 اوور)
پشاور زلمی 35 رنز سے جیت گئی
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی
امپائر: ایلکس وارف (انگلستان) اور آصف یعقوب (پاکستان)
بہترین کھلاڑی: صائم ایوب (پشاور زلمی)
  • پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • شاہ ویز عرفان (لاہور قلندرز) نے اپنا ٹی20 ڈیبیو کیا۔

مقابلہ 24
7 مارچ 2023
19:00 (ر)
سکور کارڈ
ملتان سلطانز
205/5 (20 اوور)
ب
اسلام آباد یونائیٹڈ (م)
209/8 (19.5 اوور)
شان مسعود 75 (50)
شاداب خان 2/26 (4 اوور)
فہیم اشرف 51* (26)
انور علی 3/33 (4 اوور)
اسلام آباد یونائیٹڈ 2 وکٹوں سے جیت گئی
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی
امپائر: فیصل آفریدی (پاکستان) اور راشد ریاض (پاکستان)
بہترین کھلاڑی: فہیم اشرف (اسلام آباد یونائیٹڈ)
  • اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

مقابلہ 25
8 مارچ 2023
19:00 (ر)
سکور کارڈ
پشاور زلمی
240/2 (20 اوور)
ب
جیسن رائے 145* (63)
مجیب الرحمان 1/38 (4 اوور)
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 8 وکٹوں سے جیت گئی
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی
امپائر: احسن رضا (پاکستان) اور مارٹن سیگرز (انگلستان)
بہترین کھلاڑی: جیسن رائے (کوئٹہ گلیڈی ایٹرز)
  • پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • یہ پی ایس ایل کی تاریخ کا دوسرا سب سے زیادہ رنز کا تعاقب تھا۔[21]

مقابلہ 26
9 مارچ 2023
19:00 (ر)
سکور کارڈ
لاہور قلندرز
226/5 (20 اوور)
ب
اسلام آباد یونائیٹڈ (م)
107 (15.1 اوور)
فخر زمان 115 (57)
فضل حق فاروقی 3/40 (4 اوور)
حسن علی 18 (13)
راشد خان 4/21 (4 اوور)
لاہور قلندرز 119 رنز سے جیت گئی
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی
امپائر: علیم ڈار (پاکستان) اور فیصل آفریدی (پاکستان)
بہترین کھلاڑی: فخر زمان (لاہور قلندرز)
  • لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • رنز کے لحاظ سے یہ پی ایس ایل کی تاریخ کی سب سے بڑی فتح تھی۔[22]

مقابلہ 27
10 مارچ 2023
19:00 (ر)
سکور کارڈ
پشاور زلمی
242/6 (20 اوور)
ب
ملتان سلطانز
244/6 (19.1 اوور)
بابر اعظم 73 (39)
عباس آفریدی 4/39 (4 اوور)
ملتان سلطانز 4 وکٹوں سے جیت گئی
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی
امپائر: مارٹن سیگرز (انگلستان) اور احسن رضا (پاکستان)
بہترین کھلاڑی: ریلی روسو (ملتان سلطانز)
  • پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • یہ پی ایس ایل کی تاریخ میں سب سے زیادہ رنز کا تعاقب تھا۔[23]
  • اس میچ کے نتیجے میں ملتان سلطانز نے پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا۔[24]

مقابلہ 28
11 مارچ 2023
19:00 (ر)
سکور کارڈ
ملتان سلطانز
262/3 (20 اوور)
ب
عثمان خان 120 (43)
قیس احمد 2/77 (4 اوور)
عمیر یوسف 67 (36)
عباس آفریدی 5/47 (4 اوور)
ملتان سلطانز 9 رنز سے جیت گئی
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی
امپائر: ایلکس وارف (انگلستان) اور مارٹن سیگرز (انگلستان)
بہترین کھلاڑی: عباس آفریدی (ملتان سلطانز)
  • کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • عثمان خان (ملتان سلطانز) نے پی ایس ایل کی تاریخ میں گیندوں (36) کے لحاظ سے تیز ترین سنچری بنائی۔[25]
  • یہ پی ایس ایل کی تاریخ میں پہلے بیٹنگ کرنے والی ٹیم کا سب سے بڑا سکور تھا۔[26]

مقابلہ 29
12 مارچ 2023
14:00
سکور کارڈ
پشاور زلمی
179/8 (20 اوور)
ب
اسلام آباد یونائیٹڈ (م)
166 (19.4 اوور)
محمد حارث 79 (39)
حسن علی 3/39 (4 اوور)
فہیم اشرف 38 (13)
خرم شہزاد 3/13 (1.4 اوور)
پشاور زلمی 13 رنز سے جیت گئی
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی
امپائر: احسن رضا (پاکستان) اور مارٹن سیگرز (انگلستان)
بہترین کھلاڑی: محمد حارث (پشاور زلمی)
  • اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

مقابلہ 30
12 مارچ 2023
19:00 (ر)
سکور کارڈ
کراچی کنگز
196/7 (20 اوور)
ب
لاہور قلندرز (م)
110 (18.5 اوور)
عماد وسیم 45 (31)
حسین طلعت 2/24 (3 اوور)
حسین طلعت 25 (25)
عاکف جاوید 2/8 (3 اوور)
کراچی کنگز 86 رنز سے جیت گئی
قذافی اسٹیڈیم، لاہور
امپائر: علیم ڈار (پاکستان) اور راشد ریاض (پاکستان)
بہترین کھلاڑی: محمد اخلاق (کراچی کنگز)
  • کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

پلے آف مرحلہ ترمیم

کوالیفائیر اور ایلیمینیٹر 1ایلیمینیٹر 2فائنل
15 مارچ — لاہور18 مارچ — لاہور
1  لاہور قلندرز76 (14.3 اوور)2  ملتان سلطانز199/8 (20 اوور)
2  ملتان سلطانز160/5 (20 اوور)17 مارچ — لاہور1  لاہور قلندرز200/6 (20 اوور)
1  لاہور قلندرز176/6 (18.5 اوور)
16 مارچ — لاہور4  پشاور زلمی171/5 (20 اوور)
3  اسلام آباد یونائیٹڈ171/6 (20 اوور)
4  پشاور زلمی183/8 (20 اوور)

کوالیفائر ترمیم

مقابلہ 31
15 مارچ 2023
19:00 (ر)
سکور کارڈ
ملتان سلطانز
160/5 (20 اوور)
ب
لاہور قلندرز (م)
76 (14.3 اوور)
کیرون پولارڈ 57 (34)
حارث رؤف 3/34 (4 اوور)
سیم بلنگز 19 (27)
شیلڈن کوٹریل 3/20 (3 اوور)
ملتان سلطانز 84 رنز سے جیت گئی
قذافی اسٹیڈیم، لاہور
امپائر: علیم ڈار (پاکستان) اور ایلکس وارف (انگلستان)
بہترین کھلاڑی: کیرون پولارڈ (ملتان سلطانز)
  • ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

ایلیمینیٹر مقابلے ترمیم

ایلیمینیٹر 1 ترمیم

مقابلہ 32
16 مارچ 2023
19:00 (ر)
سکور کارڈ
پشاور زلمی
183/8 (20 اوور)
ب
بابر اعظم 64 (39)
شاداب خان 2/40 (4 اوور)
صہیب مقصود 60 (48)
سلمان ارشاد 2/18 (4 اوور)
پشاور زلمی 12 رنز سے جیت گئی
قذافی اسٹیڈیم، لاہور
امپائر: احسن رضا (پاکستان) اور فیصل آفریدی (پاکستان)
بہترین کھلاڑی: عامر جمال (پشاور زلمی)
  • اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

ایلیمینیٹر 2 ترمیم

مقابلہ 33
17 مارچ 2023
19:00 (ر)
سکور کارڈ
پشاور زلمی
171/5 (20 اوور)
ب
لاہور قلندرز (م)
176/6 (18.5 اوور)
محمد حارث 85 (54)
زمان خان 2/20 (3 اوور)
مرزا طاہر بیگ 54 (42)
عظمت اللہ عمرزئی 2/30 (4 اوور)
لاہور قلندرز 4 وکٹوں سے جیت گئی
قذافی اسٹیڈیم، لاہور
امپائر: احسن رضا (پاکستان) اور مارٹن سیگرز (انگلستان)
بہترین کھلاڑی: مرزا طاہر بیگ (لاہور قلندرز)
  • پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • احسن حفیظ (لاہور قلندرز) نے اپنا ٹی20 ڈیبیو کیا۔

فائنل ترمیم

مقابلہ 34
18 مارچ 2023
19:00 (ر)
سکور کارڈ
(م) لاہور قلندرز
200/6 (20 اوور)
ب
ملتان سلطانز
199/8 (20 اوور)
ریلی روسو 52 (32)
شاہین آفریدی 4/51 (4 اوور)
لاہور قلندرز 1 رنز سے جیت گئی
قذافی اسٹیڈیم، لاہور
امپائر: ایلکس وارف (انگلستان) اور راشد ریاض (پاکستان)
بہترین کھلاڑی: شاہین آفریدی (لاہور قلندرز)
  • لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

اعزازات اور شماریات ترمیم

سیزن کے اختتام پر سب سے زیادہ اسکور بنانے والے کھلاڑی کو سبز ٹوپی اور حنیف محمد اعزاز سے نوازا جائے گا اور سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے کھلاڑی کو میرون ٹوپی اور فضل محمود اعزاز سے نوازا جائے گا۔

زیادہ اسکور ترمیم

کھلاڑی ٹیم اننگز اسکور زیادہ اسکور
محمد رضوان ملتان سلطانز 12 550 110*
بابر اعظم پشاور زلمی 11 522 115
ریلی روسو ملتان سلطانز 11 453 121
فخر زمان لاہور قلندرز 13 429 115
عماد وسیم کراچی کنگز 10 404 92*

زیادہ ووکٹیں ترمیم

کھلاڑی ٹیم میچ ووکٹ بہترین گیند بازی
عباس آفریدی ملتان سلطانز 11 23 5/47
احسان اللہ ملتان سلطانز 12 22 5/12
راشد خان لاہور قلندرز 11 20 4/21
شاہین آفریدی لاہور قلندرز 12 19 5/40
حارث رؤف لاہور قلندرز 13 17 3/22

حوالہ جات ترمیم

  1. "رمیز راجہ پی ایس ایل کو ڈرافٹ سے نیلامی میں منتقل کرنا چاہتے ہیں۔"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 14 مارچ 2022۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اپریل 2022 
  2. "پی ایس ایل 2023: رمیز راجہ نے آئی پی ایل کا پی ایس ایل سے موازنہ کیا، تنقید کا سامنا"۔ 17 مارچ 2022۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جولا‎ئی 2022 
  3. "پی ایس ایل ڈرافٹ 2023 - ٹیموں کی مکمل فہرست"۔ www.geo.tv 
  4. "پی ایس ایل 2023 ڈرافٹ: ڈرافٹ کے بعد ہر ٹیم کے لیے مکمل سکواڈ کی فہرست"۔ وثڈن 
  5. "ہسرنگا، نیشام، راجا پاکسے، راشد، شمسی اور ویڈ 2023 میں ایچ بی ایل پی ایس ایل ڈیبیو کریں گے۔"۔ www.pcb.com.pk (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 دسمبر 2022 
  6. "پی سی بی نے پی ایس ایل 8 کے فائنل کی تاریخ میں تبدیلی کردی"۔ کرکٹ پاکستان۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مارچ 2023 
  7. https://www.thenews.com.pk/latest/1051399-psl-2023-lahore-qalandars-win-toss-put-multan-sultans-to-bowl-in-tournamnament-final
  8. Zarghona Jannat (2023-03-11)۔ "Multan Sultans Triumphing in PSL 8 Final"۔ themarkhortimes.com۔ The Markhor Times۔ 26 مارچ 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-003-26 
  9. "بابر اعظم پشاور زلمی کا حصہ بن گئے۔"۔ پاکستان کرکٹ بورڈ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 نومبر 2022 
  10. سپورٹس اے (15 دسمبر 2022)۔ "پی ایس ایل 8 ڈرافٹ کے اختتام کے ساتھ ٹیموں نے اسکواڈ بھی مکمل کر لیے۔"۔ ASports.tv 
  11. "پی ایس ایل کوئٹہ، پشاور، ملتان تک پھیلے گی، رمیز راجہ کا اعلان"۔ 11 اپریل 2022۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جولا‎ئی 2022 
  12. صدیقی ظہیر۔ "لائیو کرکٹ اسٹریمنگ اور اسکورز، فینٹسی کرکٹ، ویڈیوز اور خبریں۔" 
  13. بوشربائی الزبتھ (2022-09-02)۔ "پاکستان سپر لیگ 2023 میں 9 فروری سے 19 مارچ تک چلے گی۔"۔ www.thecricketer.com (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اکتوبر 2022 
  14. "پی ایس ایل میں مقابلے کھیلنے کا فارمیٹ" (PDF)۔ پاکستان کرکٹ بورڈ۔ صفحہ: 24۔ 13 اپریل 2021 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 جون 2021 
  15. "پی ایس ایل 2023 کا آغاز ملتان سلطانز بمقابلہ لاہور قلندرز کے ساتھ ہوگا جس میں پچھلے سیزن کے فائنل کو دہرایا جائے گا۔"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جنوری 2023 
  16. "ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا۔"۔ www.pcb.com.pk (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جنوری 2023 
  17. "افتخار احمد نے وہاب ریاض کے اوور میں چھ چھکے لگا کر افتی مانیا کا راج قائم کیا۔"۔ Wisden۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 فروری 2023 
  18. "نمائشی میچ میں کوئٹہ نے پشاور کو شکست دے دی۔"۔ جیو سوپر۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 فروری 2023 
  19. "پی ایس ایل 2023: لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو شکست دے کر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا۔"۔ www.geo.tv (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 مارچ 2023 
  20. "پی ایس ایل 8: اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دے کر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا۔"۔ www.geo.tv (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 مارچ 2023 
  21. "ناقابل شکست رائے نے پی ایس ایل میں کوئٹہ کے لیے ریکارڈ توڑ رنز کا تعاقب کیا۔"۔ جیو سوپر۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 مارچ 2023 
  22. "فخر، باؤلرز نے پی ایس ایل کی اب تک کی سب سے بڑی شکست پر اسلام آباد کو آڑے ہاتھوں لیا۔"۔ ای ایس پی این کرک انفو (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 مارچ 2023 
  23. "ریلی روسو نے اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا، ملتان سلطانز پی ایس ایل میں ٹاپ نمبرز پر"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مارچ 2023 
  24. "ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ: ریکارڈ ساز روسو نے سلطانز کو پلے آف میں پہنچا دیا۔"۔ www.dawn.com (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مارچ 2023 
  25. "پی ایس ایل 2023: عثمان خان نے پی ایس ایل کی تیز ترین سنچری اسکور کی۔"۔ جیو نیوز (بزبان انگریزی)۔ 11 مارچ 2023 
  26. "ملتان کی جانب سے ٹورنامنٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ سکور کے لیے عثمان خان نے تیز ترین سنچری بنائی"۔ جیو سوپر۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مارچ 2023 

بیرونی روابط ترمیم

لیگ ای ایس پی این کرک انفو پر