- وزارت دفاع کے مطابق 2004ء سے 2013ء تک 67 بےگناہ شہری ڈرون حملوں میں قتل، وزارت خارجہ کے مطابق 400 بےگناہ شہری قتل۔ نواز شریف وزرات اعظمی، خارجہ، اور دفاع کے قلمدان سنبھالے نااہلیت کا مظہر۔ [1][2]
- نواز شریف امریکہ کے ناکام دورے کے بعد برطانیہ روانہ۔ شکیل آفریدی کو رہا کرنے کی یقین دہانی۔ [3]
- افریقی اتحاد نے بین الاقوامی عدالت جرائم کا افریقی تعصب دیکھتے ہوئے افریقی سربراہان مملکت کے "عدالت" کے سامنے پیش ہونے پر پابندی لگا دی۔[4]
- 89 سالہ آڈری ٹوبائس کا مردم شماری گوشوارہ پُر کرنے سے انکار۔ کانڈائی حکومت کے سامنے ڈٹ گئی۔ عدالت طلبی۔
[5]
|