باب:پشتو زبان/منصوبے
چونکہ اردو ویکیپیڈیا پر پشتو زبان، پشتو ادب، ثقافت، قدیم پشتو تہذیب اور اس سے متعلقہ موضوعات پر مقالات نہیں ہیں، اور جو ہیں وہ انتہائی ناقص حالت میں ہیں۔ لہذا تمام احباب خصوصا پشتون اہل قلم سے اس منصوبہ باب:پشتو زبان میں شرکت کی درخواست ہے۔ -- رحمت عزیز چترالی 13:54, 25 فروری 2015 (م ع و)
یہاں پر منصوبہ پشتو کے ضمن میں جن مقالات اور صفحات کے تخلیق کی تجاویز پیش کی گئی ہیں انہیں درج کیا جائیگا۔
فہرست مجوزہ مقالات
ترمیممضمون | ماخذ | حالت | ازطرف |
---|---|---|---|
پشتو | انگریزی مضمون | تکمیل! شکریہ Rachitrali | Rachitrali |
پشتون | انگریزی مضمون | تکمیل! شکریہ Rachitrali | Rachitrali |
پٹھان | انگریزی مضمون | تکمیل! شکریہ Rachitrali | Rachitrali |