باب کھوار زبان منصوبے

چونکہ اردو ویکیپیڈیا پر کھوار زبان، کھوار ادب، ثقافت، قدیم چترالی تہذیب اور اس سے متعلقہ موضوعات پر مقالات نہیں ہیں، اور جو ہیں وہ انتہائی ناقص حالت میں ہیں۔ لہذا تمام احباب خصوصا چترال کے اہل قلم سے اس منصوبہ کھوار زبان میں شرکت کی درخواست ہے۔ -- رحمت عزیز چترالی 05:04, 8 اکتوبر 2012 (UTC)

 آپ کیا کرسکتے ہیں

یہاں پر منصوبہ چترال کے ضمن میں جن مقالات اور صفحات کے تخلیق کی تجاویز پیش کی گئی ہیں انہیں درج کیا جائیگا۔


فہرست مجوزہ مقالات

ترمیم