خوشان گیور
«Welcome»
«خوش آمدید»
 باب کھوار زبان
کھوار زبان بہ خط نستعلیق
کھوار زبان بہ خط نستعلیق

کھوار زبان چترال میں بولی جانے والی ایک ہند-یورپی زبان ہے جو کہ پاکستان کے چترال، سوات، شمالی علاقہ جات کے ضلع غذر، افعانستان کے شیعنان، ھندوستان اور چین کے صوبہ سنکیانگ میں بولی جاتی ہے۔ چترال میں یہ زبان اکثریتی آبادی کی زبان ہے اور اس زبان نے چترال میں بولی جانے والی دیگر زبانوں پر اپنے اثرات چھوڑے ہیں۔ چترال کے اہل قلم اس زبان کو بچانے کی طرف اپنی توجہ مرکوز کی ہویی ہے۔ چترال کے تقریبا اسی فیصر افراد کی یہ مادری زبان ہے۔ کھوار اکیڈمی نے چترال اور شمالی علاقہ جات کی جن معدوم ہونے زبانوں کو بچانے کے لیے یونیسکو (UNESCO) سے اپیل کی ہے ان زبانوں میں کھوار-چترالی زبان سر فہرست ہے۔ چترالی زبانوں کے فروع کے لیے ادبی تنظیمیں بھی کام کررہی ہیں لیکن حکومت سطح پرکام سستی کا شکار ہے۔ اور چترالی زبانیں امتیازی سلوک کی زد میں ہیں۔


 منتخب مقالہ
فائل:N aaa.jpg
کھوار شاعری کا نمونہ

کھوار زبان ایرانی زبانوں کے مغربی گروہ سے تعلق رکھتی ہے جو کہ ہند-یورپی زبانوں کی ایک شاخ ہے ۔عالمی سطح یہ ہند یوروپی، ہند ایرانی، ہند آرین، دردی زبان تصور کی جاتی ہے۔ اس زبان پر سب سے پہلے جن لوگوں کے قلم اٹھایا وہ مستشرقیں تھے ان کا سارا کام رومن میں ہے اور ہر ایک کی دسترس سے باہر ہے۔

 منتخب تصویر

پروفیسر اسرارالدین

پروفیسر اسرار الدین کھوار زبان کے مشہور شاعر اور ادیب ۔ پاکستان کے ضلع چترال کے ایک گاؤں سنگور میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے ایم ایس سی تک تعلیم پائی اور پشاور یونیورسٹی کے شعبہ چعرافیہ کے چیرمین اور انٹرنیشنل جیوگرافک سوسایٹی کے صدر ہیں۔ کھوار زبان میں آزاد نظموں کا تجربہ کرنے والوں میں شامل ہیں. اردو، انگریزی اور کھوار میں کئی کتابوں کے مصنف ہیں-

تصویر: رحمت عزیز چترالی

 زمرہ جات
 کیا آپ جانتے ہیں۔۔۔
  • پاکستان کے ضلع چترال میں بولی جانے والی زبان کھوار میں نمازوں کے نام مندرجہ زیل ہیں-
  1. بمدادو نمیژ (فجر کی نماز)
  2. پیشینو نمیژ (ظہر کی نماز)
  3. نمازدیگرو نمیژ (عصر کی نماز)
  4. شامو نمیژ (مغرب کی نماز)
  5. خفتانو نمیژ (عشاء کی نماز)

نفل نمازیں

 کھوار حروف
 ایوان تصاویر
 اقتباس
فائل:Chitral-aik Chitrali bachi riwayati chitrali makeup main-photo by Rahmat Aziz Chitrali.JPG
چترال میں میک آپ کے کیی روایتی طریقے ہیں۔ زیر نظر تصویر میں ایک چترالی بچی کو میک آپ کے زریعے سردی اور دھوپ سے بچانے کی کوشش کی گیی ہے۔

چترال میں خواتیں اپنے آپ اور بچوں کو سرد اور گرم موسم سے بچانے کے لیے روایتی انداز میں میک آپ کرتے ہیں۔ چترالی میک آپ سے موسمی اثرات سے بچا جاسکتا ہے۔

 ویکیمیڈیا ساتھی منصوبے
کھوار زبان کھوار زبان کھوار زبان کھوار زبان کھوار زبان کھوار زبان کھوار زبان
ویکی اخبار
آزاد متن خبریں
ویکی اقتباسات
مجموعہ اقتباسات متنوع
ویکی کتب
آزاد نصابی ودستی کتب
ویکی منبع
آزاد دارالکتب
وکشنری
لغت ومخزن
ویکیورسٹی
آزاد تعلیمی مواد ومصروفیات
العام
انبار مشترکہ ذرائع