باب:ہاکی/ہاکی
< باب:ہاکی
ہاکی (Hockey) دنیا کی قدیم اور مشہور کھیلوں میں شمار ہوتی ہے۔
ہاکی کا میدان 100 گز لمبا اور 60 گز چوڑا ہوتا ہے۔ گول پوسٹ 4 فٹ چوڑی ہوتی ہے۔ سفید رنگ کی گیند کا وزن 4٫5 اونس اور ہاکی کا وزن 12 سے 28 اونس تک ہوتا ہے۔ ہر ٹیم گیارہ کھلاڑیوں پر مشتمل ہوتی ہے۔ کھیل کا دورانیہ 70 منٹ اور کھیل برابر رہ جانے پر 20 منٹ اضافی دیئے جاتے ہیں اور صورت حال تبدیل نہ ہوتے پر پلنٹی سٹروک بھی ملتے ہیں۔ ہاکی پاکستان اور بھارت کا قومی کھیل ہے۔ جبکہ ہاکی کا پہلا عالمی چیمپئن اور زیادہ سے زیادہ مرتبہ عالمی فاتح بننے کا اعزاز پاکستان کے پاس ہے۔ اس کے علاوہ یہ کھیل یورپ اورآسٹریلیا میں بھی مشہور ہے۔
ہاکی کی اقسام مندرجہ ذیل ہیں۔