باخا کیلیفورنیا سر
باخا کیلیفورنیا سر یا باخا کیلیفورنیا سر (Baja California Sur) معنی "جنوبی زیریں کیلیفورنیا"، سرکاری طور پر آزاد اور خود مختار ریاست باخا کیلیفورنیا سر (Free and Sovereign State of Baja California Sur) (ہسپانوی: Estado Libre y Soberano de Baja California Sur) میکسیکو کی بلحاظ آبادی دوسری سب سے چھوٹی ریاست ہے۔ اس کا رقبہ73475 مربع کلومیٹر (28369 مربع میل) ہے جو میکسیکو کا 3.57٪ ہے۔ یہ جزیرہ نما باخا کیلیفورنیا کے تقریبا جنوبی نصف پر واقع ہے۔
ریاست | |
Estado Libre y Soberano deBaja California Sur | |
عرفیت: El Acuario Del Mundo(دنیا کا مچھلی گھر ) | |
ترانہ: Canto a Baja California | |
میکسیکو میں ریاست باخا کیلیفورنیا سر | |
ملک | میکسیکو |
دارالحکومت | لا پاز |
بلدیات | 5 |
سب سے بڑا شہر | لا پاز |
داخلہ | اکتوبر 8, 1974[1] |
درجہ | اکتیسواں |
حکومت | |
• گورنر | Marcos Covarrubias Villaseñor |
• سینیٹرز[2] | Francisco J. Obregón Josefina Cota Luis Coppola Joffroy |
• نائبین[3] | وفاقی نائبین |
رقبہ[4] | |
• کل | 73,909 کلومیٹر2 (28,536 میل مربع) |
نواں | |
بلند ترین مقام[5] | 2,080 میل (6,820 فٹ) |
آبادی (2012)[6] | |
• کل | 691,161 |
• درجہ | اکتیسواں |
• کثافت | 9.4/کلومیٹر2 (24/میل مربع) |
• کثافت درجہ | بتیسواں |
نام آبادی | Sudcaliforniano (a) |
منطقۂ وقت | میکسیکو میں وقت (UTC-7) |
• گرما (گرمائی وقت) | روشنیروز بچتی وقت (UTC-6) |
رمزِ ڈاک | 23 |
رمز علاقہ | رموز علاقہ |
آیزو 3166 رمز | MX-BCS |
انسانی ترقیاتی اشاریہ | 0.7851 بہت اعلی تیسرا |
خام ملکی پیداوار | US$ 3,967,628.2 ہزاروں یا US$ 3.968 بلین [a] |
ویب سائٹ | سرکاری ویب سائٹ |
^ a. The state's GDP was 50,785,641 thousands of pesos in 2006,[7] amount corresponding to 3,967,628.2 thousands of dollars, being a dollar worth 12,80 pesos (value of June 3, 2010).[8] |
مذہب
ترمیمآبادیات
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Poder Legislativo del Estado de Quintana Roo" (PDF) (بزبان الإسبانية)۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 نومبر 2013 (ہسپانوی میں)
- ↑ "Senadores por Baja California Sur LXI Legislatura"۔ Senado de la Republica۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 1, 2010
- ↑ "Listado de Diputados por Grupo Parlamentario del Estado de Baja California Sur"۔ Camara de Diputados۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 1, 2010
- ↑ "Baja California Sur"۔ SRE۔ 22 جولائی 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ February 12, 2013
- ↑ J. F. Saldierna۔ Mexico y sus estados۔ Editorial Emán۔ صفحہ: 68
- ↑ "ENOE"۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ August 24, 2012
- ↑ "Sistema de Cuantas Nacionales de Mexico." (PDF)۔ 2010۔ صفحہ: 40۔ 06 جنوری 2019 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 1, 2010
- ↑ "Reporte: Jueves 3 de Junio del 2010. Cierre del peso mexicano."۔ www.pesomexicano.com.mx۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ August 10, 2010
- ↑ "Censo de Población y Vivienda 2010"۔ INEGI۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 فروری 2013