باخو نوئوو کنارہ (Bajo Nuevo Bank) جنہیں جزائر پیٹرل (Petrel Islands) ((ہسپانوی: Bajo Nuevo, Islas Petrel)‏) بھی کہا جاتا ہے، مغربی بحیرہ کیریبین میں واقع گھاس سے ڈھکا چھوٹے مجموعہ جزائر کت ساتھ ایک چھوٹا غیر آباد جزیرہ ہے۔ قریب ترین ہمسایہ زمین سیرانیلا کنارہ ہے جو اس کے مغرب میں 110 کلومیٹر (68 میل) کے فاصلے پر واقع ہے۔

باخو نوئوو کنارہ
Bajo Nuevo Bank
متنازع جزیرہ(جزائر)
دیگر نام: جزائر پیٹرل
Petrel Islands
باخو نوئوو کی ناسا تصویر
جغرافیہ
لوا خطا ماڈیول:Location_map میں 526 سطر پر: Unable to find the specified location map definition: "Module:Location map/data/Colombia" does not exist۔
مقام بحیرہ کیریبین
متناسقات 15°53′N 78°38′W / 15.883°N 78.633°W / 15.883; -78.633
لمبائی 26 کلومیٹر (16 میل)
چوڑائی 9 کلومیٹر (5.6 میل)
زیر انتظام
 کولمبیا
محکمہ سان اندریس، پروودینسیا
دعوی
 جمیکا
 نکاراگوا
 ریاستہائے متحدہ
علاقہ غیر منظم، علامتیہ
آبادیات
آبادی 0