سیرانیلا کنارہ
سیرانیلا کنارہ (Serranilla Bank) ((ہسپانوی: Isla Serranilla یا Banco Serranilla)) مغربی بحیرہ کیریبین میں واقع چھوٹے غیر آباد جزائر کے ساتھ ایک جزوی طور پر ڈوبا چٹانوں کا سلسلہ ہے۔ یہ نکاراگوا کے شمال میں 350 کلومیٹر (220 میل) اور جمیکا کے جنوب مغرب میں تقریبا 280 کلومیٹر (170 میل) کے فاصلے پر واقع ہے۔[2] قریب ترین ہمسایہ زمین باخو نوئوو کنارہ ہے جو اس کے مشرق میں 110 کلومیٹر (68 میل) کے فاصلے پر واقع ہے۔
متنازع جزیرہ(جزائر) | |
---|---|
جغرافیہ | |
لوا خطا ماڈیول:Location_map میں 526 سطر پر: Unable to find the specified location map definition: "Module:Location map/data/Colombia" does not exist۔ | |
مقام | بحیرہ کیریبین |
متناسقات | 15°50′N 79°50′W / 15.833°N 79.833°W [1] |
کل جزائر | 4 |
اہم جزائر | Beacon Cay |
زیر انتظام | |
کولمبیا | |
محکمہ | سان اندریس، پروودینسیا |
دعوی | |
ہونڈوراس | |
نکاراگوا | |
ریاستہائے متحدہ | |
علاقہ | غیر منظم، علامتیہ |
آبادیات | |
آبادی | 0 |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Sailing Directions (Enroute), Caribbean Sea" (PDF)۔ II (7th ایڈیشن)۔ National Geospatial-Intelligence Agency۔ 2001: 95
- ↑ "Sailing Directions (Enroute), Caribbean Sea" (PDF) II (7th ed.). National Geospatial-Intelligence Agency. 2001. p. 95.