بطليوس یا باداخوز (Badajoz) (ہسپانوی تلفظ: [baðaˈxoθ]، سابقہ طور پر انگریزی میں باداجوس (Badajos) بھی لکھا جاتا تھا; (اکستریمادوری: Baajós)‏) ہسپانیہ کے خود مختار کمیونٹی ایکسٹریماڈورا کے صوبہ بطليوس کا دارالحکومت ہے۔

شہر
بطليوس Badajoz
پرچم
بطليوس Badajoz
قومی نشان
ملک ہسپانیہ
خود مختار کمیونٹی اکستریمادورا
صوبہبطليوس
کومارکاTierra de Badajoz
قیام875
قائم ازابن مروان
حکومت
 • میئرFrancisco Javier Fragoso (پیپلز پارٹی)
رقبہ
 • کل1,470 کلومیٹر2 (570 میل مربع)
بلندی(AMSL)185 میل (607 فٹ)
آبادی (2012)
 • کل152,270
 • درجہ302
 • کثافت100/کلومیٹر2 (270/میل مربع)
منطقۂ وقتمرکزی یورپی وقت (UTC+1)
 • گرما (گرمائی وقت)مرکزی یورپی گرما وقت (UTC+2)
ڈاک رمز70862
ٹیلی فون کوڈ+34 (ہسپانیہ) + 924 (بطليوس)
ویب سائٹدفتری ویب سائٹ Edit this at Wikidata

آب و ہوا

ترمیم
آب ہوا معلومات برائے بطليوس
مہینا جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر سال
اوسط بلند °س (°ف) 13
(55)
15
(59)
18
(64)
21
(70)
24
(75)
30
(86)
34
(93)
33
(91)
30
(86)
24
(75)
18
(64)
14
(57)
34
(93)
اوسط کم °س (°ف) 4
(39)
5
(41)
8
(46)
10
(50)
12
(54)
16
(61)
18
(64)
18
(64)
16
(61)
12
(54)
8
(46)
5
(41)
1
(34)
اوسط عمل ترسیب مم (انچ) 64
(2.52)
51
(2.01)
64
(2.52)
46
(1.81)
43
(1.69)
18
(0.71)
3
(0.12)
5
(0.2)
25
(0.98)
51
(2.01)
61
(2.4)
61
(2.4)
489
(19.25)
ماخذ: Badajoz.climatemps.com [1]

حوالہ جات

ترمیم