بازلاونٹ کا آٹھ سالہ بچہ جو نویں سال میں داخل ہو جائے بازل کہلاتا ہے،اس کی بعد اس کی عمر کا کوئی نام نہیں۔ بازل بنا ہے بزل سے بمعنی کمال اورقوت،چونکہ اس عمر میں اونٹ کی کیلیں نکل آتی ہیں اور وہ اپنی پوری قوت کو پہنچ جاتا ہے اس لیے اسی بازل کہتے ہیں اس کے بعد اسے بازل عام اور بازل عامین وغیرہ کہتے ہیں۔[1]

حدیث میں 6 قسم کی عمر کے اونٹوں کے نام بیان کیے گئے ہیں

حوالہ جات ترمیم

  1. مرآۃ المناجیح جلد 5صفحہ 415 مفتی احمد یا ر خان
  2. بہارشریعت،حص5،ص29