جِذعہ چارسال کی اونٹنی یا اونٹ جوپانچویں سال میں ہو۔ اسے جذعہ اس لیے کہتے ہیں کہ اس کے دودھ والے اگلے دانت گر چکے ہوتے ہیں۔

61سے 75اونٹ ہوں تو اونٹوں کی زکوۃ ایک جذعہ یعنی اونٹ کا مادہ بچہ جو چار سال کا ہو چکا اور پانچویں برس میں ہے۔ 76 تک یہی حکم ہے یعنی وہی جذعہ دیں گے۔ امام ابوداؤد فرماتے ہیں کہ ابو عبید نے ایک سے زائد افراد سے روایت کیا ہے کہ جب اونٹنی پانچویں سال میں داخل ہو جائے تو وہ جذع اور جذعہ ہے ۔[2]

حوالہ جات ترمیم

  1. بہارشریعت،حص5،ص29
  2. سنن ابوداؤد:جلد سوم:حدیث نمبر 1152