بازیدہ (انگریزی: Bazida) پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جو ضلع اوکاڑہ میں واقع ہے۔ رینالہ خورد تحصیل کی ایک یونین کونسل ہے۔[1]یہ ایک دیہی علاقہ ہے جہاں زیادہ تر لوگوں کا روزگار زراعت اور مال مویشی سے وابستہ ہے۔ یہ ضلع اوکاڑہ کا قصور کی طرف آخری گاؤں ہے

بازیدہ
ملکپاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب، پاکستان
ضلعضلع اوکاڑہ
تحصیلرینالہ خورد
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
ٹیلی فون کوڈ0443

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "TMA Renala Khurd Website"۔ 2017-06-30 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-09-17