باسک ویکیپیڈیا (انگریزی: Basque Wikipedia) ((باسک: Euskarazko Wikipedia)‏[1] ویکیپیڈیا کا باسک زبان کا ایڈیشن ہے، جو مفت آن لائن انسائیکلوپیڈیا ہے۔ یہ ایڈیشن ویکیپیڈیا کی باضابطہ تخلیق کے دو ماہ بعد نومبر 2003ء کو شروع کیا گیا تھا۔ [2] اس میں 27 دسمبر 2024 کے مطابق 432,063 ویکیپیڈیا مضامین موجود ہیں۔

باسک ویکیپیڈیا
Basque Wikipedia
باسک ویکیپیڈیا کا اسکرین شاٹ، 26 جون، 2016۔
It currently has 432,063 articles.
سائٹ کی قسم
دائرۃ المعارف
دست‌یابباسک زبان
مالکویکیمیڈیا فاؤنڈیشن
ویب سائٹeu.wikipedia.org
تجارتینہیں
اندراجاختیاری
آغازدسمبر 6، 2001؛ 23 سال قبل (2001-12-06)

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Idoia Etxeberria (اپریل 24, 2008)۔ "Jakintza eta auzolana"۔ Berria۔ July 16, 2011 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ October 10, 2009
  2. Multilingual monthly statistics

بیرونی روابط

ترمیم