فرانسیسی ویکیپیڈیا (انگریزی: French Wikipedia) ((فرانسیسی: Wikipédia en français)‏) ویکیپیڈیا کا فرانسیسی زبان کا ایڈیشن ہے، جو مفت آن لائن انسائیکلوپیڈیا ہے۔ یہ ایڈیشن ویکیپیڈیا کی باضابطہ تخلیق کے دو ماہ بعد 23 مارچ 2001ء کو شروع کیا گیا تھا۔ [1] اس میں 27 دسمبر 2024 کے مطابق 2,610,732 ویکیپیڈیا مضامین موجود ہیں۔

فرانسیسی ویکیپیڈیا
French Wikipedia
اسکرین شاٹ
Main page of the French Wikipedia
Main Page of the French Wikipedia in March 2021
سائٹ کی قسم
انٹرنیٹ دائرۃ المعارف
دست‌یابفرانسیسی
مالکویکیمیڈیا فاؤنڈیشن
ویب سائٹhttps://fr.wikipedia.org/
تجارتیNo
اندراجاختیاری
آغاز23 مارچ 2001؛ 23 سال قبل (2001-03-23)

صارفین اور منتظمین

ترمیم
فرانسیسی ویکیپیڈیا کے اعدادوشمار
صارف کے کھاتوں کی تعداد مضامین کی تعداد فائلوں کی تعداد منتظمین کی تعداد
4921211 2610732 71680 146

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Wikipédia en français dépasse le million d'articles"۔ ZDNet France۔ 23 ستمبر 2010

بیرونی روابط

ترمیم