برٹش اکیڈیمی فلم اعزازات

(بافٹا سے رجوع مکرر)

برٹش اکیڈمی فلم ایوارڈز (British Academy Film Awards) برٹش اکیڈمی برائے فلم اور ٹیلی ویژن آرٹس جسے عام طور پر بافٹا (BAFTA) کہا جاتا ہے، کی طرف سے سالانہ امتیازی فلمی اور ٹیلی ویژن کارکردگی پر پیش کیے جاتے ہیں۔ بافٹا ایوارڈز کو ریاستہائے متحدہ امریکا کے اکیڈمی ایوارڈز کا ہم پلہ سمجھا جاتا ہے۔

وضاحتفلم میں بہترین
ملکمملکت متحدہ
ویب سائٹbafta.org

بیرونی روابط ترمیم