بالا کنڈ (سنسکرت: bālakāṇḍa) والمیکیراماین کی سب سے پہلی کتاب ہے۔راماین ہندوستان کی دو اہم اساطیر میں سے ایک ہے۔