بالروگ (اسٹریٹ فائٹر)
بالروگ (جاپانی -マイク・バイソン) اسٹریٹ فائٹر کہانیوں اور کھیلوں کی ایک شخصیت ہے جو مائک ٹائسن پہ مبنی ہے۔ اس کا نام جاپانی میں بائسن ہے لیکن امریکا اور دوسرے ممالک میں اس کو بالروگ کہا جاتا ہے۔
تاریخ
ترمیمبالروگ ایک نہایت بدمعاش کھلاڑی تھا جو جیت کی خاطر بے شمار بے ایمانیوں میں ملوث ہوا۔ چنانچہ اس کو باکسنگ سے نکال دیا گیا اور وہ بالآخر ام-بائسن کے تہریک شیڈولوو تک آپہنچا۔ ام-بائسن کی شکست کے بعد بالروگ شیڈولوو کا سربراہ بن گیا، لیکن اس کی بے تحاشہ انداز حکمرانی کے باعث شیڈولوو تباہ ہو گیا۔
سپاہیانہ فن
ترمیمبالروگ ایک مضبوط باکسر ہے، جس کے بازووں کے پہنچ اسٹریٹ فائٹر کے کئی کھلاڑیوں کے ٹانگوں سے بھی آگے ہے۔ یہ اپنے ٹانگوں کو ہتھیار کے طور پہ استعمال نہیں کرتا۔ اس کا بہترین حملہ اس کا اگے کی طرف دوڑھنے والا کسن ہے۔ اس کے محدود انداز کے باعث بہت سے کھلاڑی بالروگ کو استعمال کرنے سے پ رہی ز کرتے ہیں۔
شوق
ترمیمبہلروگ کو پیسوں، شراب اور عورتوں کی لالچ ہے۔ وہ جوا کھیلنے کا بھی بہت شوقین ہے۔ تمام اسٹریٹ فائٹر کہانیوں اور کھیلوں میں بالروگ کو ایک انتہائ غلیظ انسان دکھایا گیا ہے۔
بیرونی روابط
ترمیمویکینالج پہ بالروگآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ wikiknowledge.net (Error: unknown archive URL)