ساگاط اسٹریٹ فائٹر کہانیوں اور کھیلوں کی ایک شخصیت ہے جو رایؤ کا ذاتی دشمن اور رقیب ہے۔

ساگاط بہت لمبا ہے اور چنانچہ لڑائی میں یہ اپنی پہنچ کا بہت فائدہ اٹھاتا ہے۔ ساگاط کے چھاتی پہ زخم اس کی رایؤ کے ساتھ لڑائی میں ہادوکن کی وجہ سے ہے۔ اس کی گنج ہے اور یہ ایک آنکھ پہ پٹی پہنتا ہے۔ اس کا لباس صرف اس کی موتھائ کی وردی ہے۔

سپاہانہ فن

ترمیم

ساگاط کا سپاہیانہ فن تھائی لینڈ کی موتھائ ہے۔ وہ موتھائ کی تیزی اور مضبوتی کا مکمل فائدہ اٹھاتا ہے۔ اس کے پاس ہادوکن کا مقابلہ کرنے کے لیے ٹائگر اور ٹائگر اپرکٹ ہیں، جو ہادوکن سے کافی تیز البتہ کمزور ہیں۔

تاریخ

ترمیم

ساگاط تھائی لینڈ میں پیدا ہوا اور اسٹریٹ فائٹر میں وہ تھائی لینڈ میں لڑتا ہے۔ اس کی رایؤ کے ساتھ جانی دشمنی ہے اور وہ بدلہ لینے کی خاطر ہی شاڈولو کا رکن بنا تھا۔

بیرونی روابط

ترمیم

| ویکینالج پہ ساگاطآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ wikiknowledge.net (Error: unknown archive URL)


اسٹریٹ فائٹر سیریز

بلانکا – حانڈا رایؤ–  کین–  بالروگ–  ساگاط–  ام – بائسن–  ویگا–  زنگیف–  دھالسیم –چن لی