کین (ケン・マスターズ) اسٹریٹ فائٹر کہانیوں اور کھیلوں کا ایک ممتاز شخص ہے،جو رایؤ کا بہترین دوست اور رقیب ہے۔ اس کا سپاہیانہ فن بھی رایؤ کی طرح انساتسوکن ہے۔ کین کی نسل دونوں امریکی اور جاپانی ہیں

رایؤ اور کین

ترمیم

کین کے عادات رایؤ سے بہت ملتے جلتے ہیں، لیکن کین اور رایؤ کی فطرت یکساں نہیں، بے شک کے یہ بات ان دونوں کی دوستی کی مضبوطی کا ثبوت ہیں۔ اسٹریٹ فائٹر کے پہلے کھیلوں میں کین اور رایؤ کو انداز و چال کے لہاظ سے بالکل ایک جیسا بنایا گیا تھا، لیکن رفتا رفتا اس کے روپ اور انداز میں کئی اہم تبدیلیاں لائیں گئیں۔ کین کا ہادوکن رایؤ کے ہادوکن سے زیادہ تیز ہے اگرچہ یہ اس سے تھوڑا کمزور بھی ہے۔ ہادوکن کے علاوہ کین کا شوریوکن اور تاتسوماکی سنپوکیاک بھی مختلف ہیں۔

سپاہانہ فن

ترمیم

اس کے علاوہ، کین کے انداز کو مدنظر رکھتے ہوئے مارٹل کامبیٹ کے کوبرہ کو تشکیل دی گئی اور ان دونوں میں کئی باتیں مشترک ہیں۔ کین بھی رایؤ کی طرح انساتسوکن استعمال کرتا ہے۔ اس کے اہم ترین ہملے درج ذیل ہیں:
ہادوکن: ایک نہایت مضبوت آگ کا شعلہ
شوریوکن ایک ہوائ کسن ہے
تاتسوماکی سنپوکیاک ایک گھومتے ہوئے چھلانگ میں ٹانگوں کا سنسنی خیز استعمال

بیرونی روابط

ترمیم

ویکینالج پہ کینآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ wikiknowledge.net (Error: unknown archive URL)


اسٹریٹ فائٹر سیریز

بلانکا – حانڈا رایؤ–  کین–  بالروگ–  ساگاط–  ام – بائسن–  ویگا–  زنگیف–  دھالسیم –چن لی