بالٹک (ضد ابہام)
بالٹک کا لفظ مختلف استعمالات رکھتا ہے، ذیل میں ان چند خطوں کا ذکر ہے جو بالٹک سے موسوم ہیں :
- بحیرہ بالٹک: شمالی یورپ کا ایک اہم سمندر
- خطۂ بالٹک: ایک غیر واضح اصطلاح جو بحیرہ بالٹک کے گرد واقع ممالک کے لیے مختلف پیرائے میں استعمال کی جاتی ہے۔
- بالٹک ریاستیں یا بالٹک ممالک: لتھووینیا، لیٹویا، اسٹونیا