باچا خان یونیورسٹی چارسدہ
(باچا خان یونیورسٹی سے رجوع مکرر)
باچا خان یونیورسٹی چارسدہ (پشتو: باچا خان پوهنتون) یا جامعہ باچاخان چارسدہ، خیبر پختونخوا، پاکستان میں واقع ایک عوامی جامعہ ہے۔[2] جامعہ کا نام عظیم مجاہد آزادی، بھارت رتن اعزاز یافتہ اور امن کے حامی پشتون کارکن باچا خان کے اعزاز میں رکھا گیا ہے۔ پاکستان کو عالمی سطح پر متحدہ قوم کا درجہ دلانے کے لیے باچا خان کا عالمی بھائی چارے اور امن کا پیغام اس یونیورسٹی کا مقصد ہے۔ یونیورسٹی کا قیام 3 جولائی 2012ء کو عمل میں آیا۔
| ||||
---|---|---|---|---|
معلومات | ||||
تاسیس | 2012ء | |||
نوع | عوامی | |||
محل وقوع | ||||
إحداثيات | 34°08′13″N 71°50′18″E / 34.136916666667°N 71.83825°E [1] | |||
شہر | چارسدہ | |||
ملک | پاکستان | |||
شماریات | ||||
ویب سائٹ | سرکاری ویب گاہ | |||
درستی - ترمیم |
دہشت گرد حملہ
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے باچا خان یونیورسٹی حملہ، 2016ء ملاحظہ کریں۔
20 جنوری 2016ء کو تحریک طالبان پاکستان کے دہشت گردوں نے اس یونیورسٹی پر دہشت گرد حملہ کر دیا جس میں 19 طلبہ، اساتذہ اور حفاظتی عملہ کے افراد جاں بحق اور کم از کم 60 افراد زخمی ہوئے۔[3][4][5]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "صفحہ باچا خان یونیورسٹی چارسدہ في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اکتوبر 2024ء
- ^ ا ب Bacha Khan University Charsadda
- ↑ "Pakistan Charsadda: Gun battle rages at university - BBC News"۔ بی بی سی نیوز (بزبان انگریزی)۔ 20 جنوری 2016۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جنوری 2016
- ↑ Euan McKirty، Sophia Safi (20 جنوری 2016)۔ "Pakistan university militant attack - CNN.com"۔ سی این این۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جنوری 2016
- ↑ "Gunmen storm university in northwest Pakistan"۔ الجزیرہ چینل۔ 20 جنوری 2016۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جنوری 2016