باچا خان یونیورسٹی چارسدہ

باچا خان یونیورسٹی چارسدہ (پشتو: باچا خان پوهنتون‎) یا جامعہ باچاخان چارسدہ، خیبر پختونخوا، پاکستان میں واقع ایک عوامی جامعہ ہے۔[2] جامعہ کا نام عظیم مجاہد آزادی، بھارت رتن اعزاز یافتہ اور امن کے حامی پشتون کارکن باچا خان کے اعزاز میں رکھا گیا ہے۔ پاکستان کو عالمی سطح پر متحدہ قوم کا درجہ دلانے کے لیے باچا خان کا عالمی بھائی چارے اور امن کا پیغام اس یونیورسٹی کا مقصد ہے۔ یونیورسٹی کا قیام 3 جولائی 2012ء کو عمل میں آیا۔

باچا خان یونیورسٹی چارسدہ

معلومات
بانی احسان علی   ویکی ڈیٹا پر (P112) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاسیس 2012ء
نوع عوامی
محل وقوع
إحداثيات 34°08′13″N 71°50′18″E / 34.136916666667°N 71.83825°E / 34.136916666667; 71.83825   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
شہر چارسدہ
ملک پاکستان
شماریات
ویب سائٹ سرکاری ویب گاہ
نقشہ

دہشت گرد حملہ

ترمیم

20 جنوری 2016ء کو تحریک طالبان پاکستان کے دہشت گردوں نے اس یونیورسٹی پر دہشت گرد حملہ کر دیا جس میں 19 طلبہ، اساتذہ اور حفاظتی عملہ کے افراد جاں بحق اور کم از کم 60 افراد زخمی ہوئے۔[3][4][5]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1.     "صفحہ باچا خان یونیورسٹی چارسدہ في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 دسمبر 2024ء 
  2. ^ ا ب Bacha Khan University Charsadda
  3. "Pakistan Charsadda: Gun battle rages at university - BBC News"۔ بی بی سی نیوز (بزبان انگریزی)۔ 20 جنوری 2016۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جنوری 2016 
  4. Euan McKirty، Sophia Safi (20 جنوری 2016)۔ "Pakistan university militant attack - CNN.com"۔ سی این این۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جنوری 2016 
  5. "Gunmen storm university in northwest Pakistan"۔ الجزیرہ چینل۔ 20 جنوری 2016۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جنوری 2016