بحریہ آئکون ٹاور
بحریہ آئکون ٹاور کراچی، سندھ، پاکستان میں بحیرہ عرب کے ساحل پر تعمیر شدہ پاکستان کی سب بڑی فلک بوس عمارت ہے۔ یہ عمارت بحریہ ٹاؤن کی ملکیت ہے۔[1]
بحریہ آئکون ٹاور | |
---|---|
The tower as of اگست 2018 | |
محل وقوع کراچی میں | |
عمومی معلومات | |
حیثیت | Topped-out |
مقام | بحریہ آئکون ٹاور، #5, بلاک 4, شاہراہ فردوسی، کلفٹن، کراچی، کراچی، پاکستان |
متناسقات | 24°48′42″N 67°01′38″E / 24.8117°N 67.0271°E |
آغاز تعمیر | 2008 |
تکمیل | 2018 |
لاگت | امریکی ڈالر 162.5 ملین |
اونچائی | |
نوک | 273 میٹر (896 فٹ) |
چھت | 273 میٹر (896 فٹ) |
تکنیکی تفصیلات | |
منزلوں کی تعداد | 62 |
ڈیزائن اور تعمیر | |
معمار | ارشد شاہد عبد اللہ |
ساختی انجینئر | BEG Associates, ESS.I.AAR. |
اہم ٹھیکیدار | حبیب رفیق |
ویب سائٹ | |
http://bticon.com/ |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "بحریہ ٹاؤن آئکون"۔ 9 جون 2020