بحر شاہ (پیدائش 21 فروری 2000) ایک افغان کرکٹ کھلاڑی ہے۔ ڈومیسٹک کرکٹ میں وہ سپین گھر ٹائیگرز کے لیے کھیلتا ہے اور وہ افغانستان کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے لیے بھی کھیل چکا ہے۔ [1] 2017ء میں اپنے ڈیبیو کے بعد سے بحر نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں کئی ریکارڈ قائم کیے ہیں۔

بحر شاہ
ذاتی معلومات
مکمل نامسید بحر شاہ محبوب
پیدائش (2000-02-21) 21 فروری 2000 (عمر 24 برس)
صوبہ کنڑ, افغانستان
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا آف بریک گیند باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2017—سپینگھر
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے ٹوئنٹی20
میچ 29 16 3
رنز بنائے 2,554 509 63
بیٹنگ اوسط 69.02 36.35 21.00
سنچریاں/ففٹیاں 8/11 2/1 0/0
ٹاپ اسکور 303* 104 37
گیندیں کرائیں 168 14 0
وکٹیں 3 4
بولنگ اوسط 52.66 3.00
اننگز میں 5 وکٹ 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ 1/15 4/2
کیچ/سٹمپ 24/1 5/0 3/0
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 5 دسمبر 2021ء

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Bahir Shah"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-10-20