بحر ہند میں بکھرے جزائر

بحر ہند میں بکھرے جزائر (Scattered Islands in the Indian Ocean) (فرانسیسی: Îles Éparses or Îles éparses de l'océan indien) چار چھوٹے مرجانی جزائر، مرجانی چٹانوں اور طبقہ حجری پر مشتمل ہیں۔

بحر ہند میں بکھرے جزائر
Scattered Islands in the Indian Ocean
Îles éparses de l'océan indien
پرچم بحر ہند میں بکھرے جزائر
شعار: 
ترانہ: 
بحر ہند میں بکھرے جزائر سب سے اوپر دائیں سے مخالف گھڑی: جزیرہ ٹروملین, جزائر گلوریوسو, جزائر جوان ڈے نووا, باساس دا انڈیا, جزیرہ یوروپا
بحر ہند میں بکھرے جزائر
سب سے اوپر دائیں سے مخالف گھڑی: جزیرہ ٹروملین, جزائر گلوریوسو, جزائر جوان ڈے نووا, باساس دا انڈیا, جزیرہ یوروپا

جائزہ

ترمیم
ایٹول / جزیرہ اسٹیشن
اسٹاف
رقبہ
km²
ساحلی جھیل
کلومیٹر²
خصوصی اقتصادی زون
کلومیٹر²
متناسقات مقام
بانک دو گیزر - N/A N/A N/A 12°21′S 46°26′E / 12.350°S 46.433°E / -12.350; 46.433 (Banc du Geyser) شمالی رودبار موزمبیق
جزائر گلوریوسو 11 5 29.6 48350 11°33′S 47°20′E / 11.550°S 47.333°E / -11.550; 47.333 (Glorioso Islands) شمالی رودبار موزمبیق
جزیرہ جوان ڈے نووا 14 4.4 (1) 61050 17°03′S 42°45′E / 17.050°S 42.750°E / -17.050; 42.750 (Juan de Nova) وسطی رودبار موزمبیق
باساس دا انڈیا - 0.2 79.8 123700 21°27′S 39°45′E / 21.450°S 39.750°E / -21.450; 39.750 (Bassas da India) جنوبی رودبار موزمبیق
جزیرہ یوروپا 12 28 9 127300 22°20′S 40°22′E / 22.333°S 40.367°E / -22.333; 40.367 (Europa Island) جنوبی رودبار موزمبیق
جزیرہ ٹروملين 19 0.8 - 280000 15°53′S 54°31′E / 15.883°S 54.517°E / -15.883; 54.517 (Tromelin Island) مغربی بحر ہند
مجموعہ 56 38.6 118.4 640400