متناسقات: 21°28′57″S 39°40′19″E / 21.48250°S 39.67194°E / -21.48250; 39.67194

باساس دا انڈیا (Bassas da India) رودبار موزمبیق میں موزمبیق اور مڈغاسکر کے درمیان سرزمین جنوبی فرانسیسیہ و انٹارکٹیکا کے زیر انتظام ایک غیر آباد جزیرہ ہے۔

باساس دا انڈیا
Bassas da India

Bassas da India
Flag of باساس دا انڈیا
Motto: 
ترانہ: 
بحر ہند میں بکھرے جزائر. 1. باساس دا انڈیا 2. جزیرہ یوروپا 3. جزائر گلوریوسو 4. جزیرہ جوان ڈے نووا 5. جزیرہ ٹروملين

نقشہ جاتترميم

حوالہ جاتترميم