جزائر گلوریوسو (Glorioso Islands) (فرانسیسی: Îles Glorieuses یا سرکاری طور پر بھی Archipel des Glorieuses) شمالی رودبار موزمبیق میں فرانس کے جزائر اور چٹانوں کا ایک گروہ ہے جو مڈغاسکر کے شمال مغرب میں 160 کلومیٹر (99 میل) کے فاصلے پر واقع ہے۔[1]

جزائر گلوریوسو
Glorioso Islands
Îles Glorieuses
پرچم Archipel des Glorieuses
شعار: 
ترانہ: 
بحر ہند میں بکھرے جزائر. 1. باساس دا انڈیا 2. جزیرہ یوروپا 3. جزائر گلوریوسو 4. جزیرہ جوان ڈے نووا 5. جزیرہ ٹروملين KM=اتحاد القمری MG=مڈغاسکر MU=موریشس MZ=موزمبیق RE=غے یونیوں YT=مایوٹ

تصاویر ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Disputes - International"۔ CIA World Factbook۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 نومبر 2011