بحیرہ باندا (Banda Sea) انڈونیشیا کے جزائر ملوک میں ایک بحیرہ ہے۔ تکنیکی طور پر بحر الکاہل کا حصہ [مبہم]، لیکن سینکڑوں جزائر سے جدا۔

جنوب مشرقی ایشیا میں بحیرہ باندا کا محل وقوع
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔