بحیرہ دورویل (D'Urville Sea) بحر منجمد جنوبی کا ایک بحیرہ ہے جو مشرقی انٹارکٹیکا میں ادیلی لینڈ کے شمال میں واقع ہے۔

انٹارکٹیکا کا نقشہ
بحیرہ دورویل

اس کا نام فرانسیسی ایکسپلورر اور افسر جولس ڈومونٹ ڈی دورویل (Jules Dumont d'Urville) کے نام سے منسوب ہے۔

Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔