بحیرہ فلورس (Flores Sea) انڈونیشیا کے پانی کا 93،000 مربع میل (240،000 مربع کلومیٹر) احاطہ کرتا ہے۔ اس کے مغرب میں بحیرہ بالی، شمال مغرب میں بحیرہ جاوا، مشرق اور شمال مشرقی میں بحیرہ باندا ہیں۔

جنوب مشرقی ایشیا میں بحیرہ فلورس کا محل وقوع
بحیرہ فلورس
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔