بحیرہ لاکادیو
بحیرہ
بحیرہ لاکادیو (Laccadive Sea) یا بحیرہ لکشادیپ (Lakshadweep Sea) (ملیالم: ലക്ഷദ്വീപ കടല്) بھارت، مالدیپ اور سری لنکا کی سرحد سے ملحق ایک جسم آب (بشمول جزائر لکشادیپ) ہے۔ یہ کیرلا کے مغرب میں واقع ہے۔
بحیرہ لاکادیو | |
---|---|
طاس ممالک | بھارت, سری لنکا, مالدیپ |
سطحی رقبہ | 786,000 کلومیٹر2 (303,500 مربع میل) |
اوسط گہرائی | 1,929 میٹر (6,329 فٹ) |
زیادہ سے زیادہ گہرائی | 4,131 میٹر (13,553 فٹ) |
حوالہ جات | [1] |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ V. M. Kotlyakov, ed. (2006). Dictionary of modern geographical names: Laccadive Sea (روسی میں). Archived from the original on 2018-12-25. Retrieved 2013-03-17.