بحیرہ بوہول
(بحیرہ مینداناو سے رجوع مکرر)
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
بحیرہ بوہول (Bohol Sea) جسے بحیرہ مینداناو (Mindanao Sea) بھی کہتے ہیں ویسایا اور مینداناو کے درمیان واقع ہے۔ یہ بوہول (Bohol) اور لییٹ (Leyte) کے جنوب میں واقع ہے۔
سکوبا غوتہ خوری
ترمیمبحیرہ بوہول میں سکوبا غوتہ خوری کے لیے کئی خاص مقامات ہیں۔
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر بحیرہ بوہول سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔