بحیر بن ابی ربیعہ ایک صحابی رسول اور ابن ربیعہ کے بیٹے ہیں۔

  • بحیر بن ابی ربیعہ کا نام عمرو بن مغیرہ بن عبد اللہ بن عمر بن مخزوم ہے۔ قرشی ہیں مخزومی یں ان کا نام بحیر تھا مگر نبی ﷺ نے ان کا نام عبد اللہ رکھا۔ عمرو بن عبد اللہ ابن ابی ربیعہ شاعر مشہور کے والد ہیں اور خالد بن ولید اور ابوجہل بن ہشام کے چچازاد بھائی ہیں۔ ابن مندہ نے ان کا تذکرہ بحیر کے نام میں لکھاہے اور ان تینوں (ابن مندہ ابو نعیم ابن عبد البر) نے ان کا تذکرہ عبد اللہ بن ابی ربیعہ میں لکھا ہے۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. اسد الغابہ، مؤلف: أبو الحسن عز الدين ابن الاثير جلد اول صفحہ 256 المیزان پبلیکیشنز لاہور