شامی نسل کا خاندانِ اطباء جو جندی شاپور میں مقیم تھا۔ اس خاندان میں بڑے نامور اطباء اور فلاسفہ پیدا ہوئے جنہوں نے عالمانہ کتابیں لکھ کر علم طب کی بڑی خدمت کی۔ یہ خاندان عباسی خلفاء کے ہاں بڑا مقرب رہا اور انعام و اکرام سے نوازا گیا۔

خاندان کے نامور افراد ترميم

اس خاندان کے اطباء کا سلسلہ دسویں صدی عیسوی کے آخر تک جاری رہا۔