بداری کند Pueraria جنس اور Fabaceae خاندان سے تعلق رکھنے والا ایک طبی پودا ہے۔ جسے انگریزی میں انڈین کوڈوز (indian kudzu)، ہندی میں بداری کند یا سفید بداری، سنسکرت میں بداری یا سوادوکندا، گجراتی میں وِداری، مراٹھی میں بھوئی کوبلہا، بنگالی میں شیمیا، لاطینی میں پوریا ٹیوبیروسنا،ہیڈی سیرم ٹیووے روسا (HeduSarum Tuberota)کہتے ہیں۔ یہ پودا پاکستان، بھارت اور نیپال میں پایا جاتا ہے۔