بد دعا پاکستانی ٹیلی ویژن سیریز ہے، جس کا پریمیئر 20 ستمبر 2021 کو ARY ڈیجیٹل پر ہوا۔ اسے عبد اللہ سیجا نے آئی ڈریم انٹرٹینمنٹ کے بینر کے تحت پروڈیوس کیا ۔ اس میں عمار خان اور منیب بٹ مرکزی کردار ادا کیا۔ [1] [2] بددعا ایک جدید لڑکی عبیر کے گرد گھومتی ہے جو اس لیے باغی ہے کیونکہ وہ اپنے گھر والوں کے وضع کردہ قدامت پسند اصولوں پر عمل نہیں کرنا چاہتی۔

کردار ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Five new ARY Digital's dramas to watch this season"۔ Oyeyeah۔ 2021-09-15 
  2. Irfan ul Haq (2021-06-19)۔ "Muneeb Butt and Amar Khan set to lead ARY's upcoming drama Baddua"۔ Dawn Images۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 ستمبر 2021 
  3. "Amar Khan shares details on her next drama, Baddua"۔ Cut A Cut۔ 2021-06-18۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 ستمبر 2021 
  4. "Muneeb Butt To Play A Playboy In ARY Digital's Baddua"۔ galaxylollywood.com۔ 2021-06-21