روبینہ اشرف
روبینہ اشرف (انگریزی: Rubina Ashraf) ایک پاکستانی اداکارہ ہے۔[1]
روبینہ اشرف | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | November 9,1959 (Age 53) لاہور, پنجاب، پاکستان |
قومیت | پاکستانi |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکار, Producer |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
فلمیں
ترمیم- لاہور سے آگے
ٹی وی
ترمیم- کسک
- ساون روپ
- پس آئینہ
- ایک آدھ ہفتہ
- عشق کی انتہا
- ابن ظفر
- یاریاں
- تنویر فاطمہ(بی اے)
- ویمنز فریڈم
- موڑ اس گلی کا
- تمھیں کچج یاد ہے جاناں
- معصوم
- فیض منزل کے روزہ دار
- بہکاوہ
- پرچھائیاں
- ماتم
- یہ کون سا دیار ہے
- آخری بارش
- میرا نصیب
- مجھے روٹھنے نہ دینا
- مسیحا
- بند کھڑکیوں کے پیچھے
- مجھے اپنا بنا لو(ہم ٹی وی/2008)
- میں تم اور عمران ہاشمی
- تلافی
- راجو راکٹ
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیمویکی ذخائر پر روبینہ اشرف سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Rubina Ashraf"