محسن عباس حیدر
محسن عباس حیدر (انگریزی: Mohsin Abbas Haider) ایک پاکستانی گلوکار، اداکار، مصنف اور میزبان ہیں۔[1] انھوں نے اپنے کیریئر کا آغاز بطور آر جے فیصل آباد کے ایک ریڈیو اسٹیشن سے کیا۔ بعد میں گلوکاری سیکھنے کے لیے آپ کراچی چلے گئے۔ انکا پہلا گانا "بے پروا ڈھولا" تھا، جسے نبیل قریشی نے ہدایت کیا۔[2]
محسن عباس حیدر | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 16 مارچ 1986ء (38 سال) فیصل آباد، پاکستان |
قومیت | پاکستان |
زوجہ | فاطمہ نقوی (شادی. 2015) |
عملی زندگی | |
مادر علمی | نیشنل اکیڈمی آف پرفارمنس آرٹ |
پیشہ | اداکار، گلوکار، گانوں کا مصنف، میزبان، آر جے، وی جے، اینکر |
دور فعالیت | 2011 تا حال |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
2012ء میں پاکستان میڈیا اعزاز کی تقریب میں محسن بہترین آر جے کے لیے نامزد ہوئے۔ آپ کئی ٹی وی شو میں میزبان اور آواز اداکار کے طور پر نظر آئے۔ 2014ء میں ان کی پہلی فلم نا معلوم افراد جاری ہوئی۔ جس میں محسن نے فہد مصطفٰی اور جاوید شیخ کے ہمراہ اداکاری کی۔ آپ کوک اسٹوڈیو 9 میں بھی نظر آئے، جہاں محسن نے اڈی جا گانا گایا جو محسن نے خود لکھا تھا۔[3] فی الحال آپ دنیا نیوز کے شو مذاق رات میں ڈی جے ہیں۔
ذاتی زندگی
ترمیمآپ 16 مارچ، 1984 کو فیصل آباد، پاکستان میں پیدا ہوئے۔ آپ ایک پنجابی ہیں۔ 2015ء میں شپ نے فاطمہ نقوی سے شادی کی۔ 2017ء میں آپ کے یہاں ایک بچی کی پیدائش ہوئی لیکن چند ماہ بعد وفات پاگئی۔[4][5]
فلموگرافی
ترمیمفلمیں
ترمیم† | ظاہر کرتا ہے کہ فلم ابھی جاری نہیں ہوئی |
سال | فلم | کردار | ہدایت کار | حاشیہ |
---|---|---|---|---|
2014ء | نا معلوم افراد | مون | نبیل قریشی | پہلی فلم |
2016ء | تیری میری لو اسٹوری | شیری | جواد بشیر | |
2017ء | نامعلوم افراد 2 | مون | نبیل قریشی | |
2018 | لوڈ ویڈنگ | جوان خلیل | نبیل قریشی | خصوصی آمد [6] |
ٹیلی ویژن
ترمیمسال | شو | کردار | چینل | حاشیہ |
---|---|---|---|---|
2005ء تا 2013ء | 4 مین شو | خود | آج ٹی وی | |
2011ء | بنانا نیوز نیٹورک | بگھت سنگھ (نیوز رپورٹر) | جیو ٹی وی | |
2013ء تا حال | مذاق رات | ڈی جے | دنیا نیوز | |
جٹ بٹ اینڈ یو | میزبان | |||
2015ء | عشق فار سیل | نامعلوم | ہم ٹی وی | ٹیلی فلم[7] |
2016ء تا 2017ء | مقابل | ارمان | اے آر وائی ڈیجیٹل | |
2017ء | میرس | ہارس[8] | اے آر وائی ڈیجیٹل | |
2018ء | لشکرا | فکا | اے آر وائی ڈیجیٹل | |
میری گڑیا | دبیر [9] | اے آر وائی ڈیجیٹل |
ڈسکوگرافی
ترمیمسنگلز
ترمیم- "بے پروا ڈھولا"
- "سپنوں کی مالا" (نا معلوم افراد)[10]
- "گولی تیتی میں" (نا معلوم افراد)
- "اڈی جا" (کوک اسٹوڈیو 9)[11]
اعزازات اور نامزدگیاں
ترمیمسال | کام/تخلیق | اعزاز | نتیجہ | حوالہ |
---|---|---|---|---|
لکس اسٹائل اعزازات | ||||
2015ء | مون – نا معلوم افراد | بہترین اداکار | نامزد | |
2018ء | مون – نامعلوم افراد 2 | زیر التواء | [12] | |
"ہیریے" – نامعلوم افراد 2 | بہترین گلوکار | زیر التواء | ||
ارمان – مقابل | بہترین ٹی وی اداکار | زیر التواء |
بیرونی روابط
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Could Mohsin Abbas Haider be Coke Studio's hidden wonder? Fans think so"۔ Dawn۔ 3 ستمبر 2016۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 ستمبر 2016
- ↑ "Mohsin makes his debut song"۔ MAG The Weekly۔ Hina Junaid۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اکتوبر 2014
- ↑ "The star behind the Moon"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون۔ Muhammad Asadullah۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 اکتوبر 2014
- ↑ Irfan ul Haq (7 اکتوبر 2015)۔ "Big, fat, celeb weddings: Annie Khalid ties the knot, along with Mohsin Abbas"۔ DAWN Images۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 دسمبر 2017
- ↑ "Mohsin Abbas Haider's one-month-old daughter passes away"۔ Dunya News۔ 16 دسمبر 2015۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 دسمبر 2017
- ↑ Saira Khan (13 جولائی 2018)۔ "Mohsin Abbas Haider a part of Load Wedding?"۔ HIP۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جولائی 2018
- ↑ "Ishq for Sale on Hum TV"۔ www.hipinpakistan.com۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جولائی 2018
- ↑ "Meeras – ARY Digital Drama"۔ ARY Digital۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 فروری 2018
- ↑ "In Review: Sania Saeed and Mohsin Abbas Haider make Meri Guriya a drama not to be missed!"۔ www.hipinpakistan.com۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جولائی 2018
- ↑ "Mohsin Abbas Haider – Sapno Ki Maala OST Na Maloom Afraad"۔ Pakium۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 اکتوبر 2014
- ↑ "Could Mohsin Abbas Haider be Coke Studio's hidden wonder? Fans think so"۔ DAWN.com۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 ستمبر 2016
- ↑ "LSA 2018 entertainment nominations are out now"۔ DAWN Images۔ 13 جنوری 2018۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جنوری 2018
پیش نظر صفحہ پاکستانی اداکار/اداکارہ سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |