برائن ڈینورس بٹلر (پیدائش:18 اپریل 1876ء)|(انتقال:18 اگست 1916ء) ایک انگریز اول درجہ کرکٹ کھلاڑی اور برطانوی آرمی آفیسر تھا۔ بٹلر نے پہلی جنگ عظیم کے دوران برطانوی فوج میں خدمات انجام دیں، اپریل 1915ء میں کنگز رائل رائفل کور میں سیکنڈ لیفٹیننٹ کے طور پر کمیشن حاصل کیا گیا تھا۔ [1] ستمبر 1915ء میں انھیں لیفٹیننٹ کے عارضی عہدے پر ترقی دی گئی۔

برائن بٹلر
ذاتی معلومات
مکمل نامبرائن ڈینورس بٹلر
پیدائش18 اپریل 1876ء
سوئتھ لینڈ، لیسٹرشائر، انگلینڈ
وفات18 اگست 1916(1916-80-18) (عمر  40 سال)
لانگوئیل, سوم, فرانس
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1913–1914میریلیبون کرکٹ کلب
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 2
رنز بنائے 42
بیٹنگ اوسط 10.50
100s/50s –/–
ٹاپ اسکور 29
کیچ/سٹمپ –/–
ماخذ: Cricinfo، 23 مارچ 2021

انتقال

ترمیم

بٹلر 18 اگست 1916ء کو مغربی محاذ پر لڑا اور [1] سومے کی لڑائی کے دوران کارروائی میں مارا گیا۔اس کی عمر 40 سال تھی۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب Andrew Renshaw (2011)۔ Wisden on the Great War: The Lives of Cricket's Fallen 1914-1918 (بزبان انگریزی)۔ 2nd۔ Pen and Sword۔ صفحہ: 211۔ ISBN 978-1526706980