برار
- صوبہ برار، علاؤ الدین بہمنی اپنی سلطنت دکن کو چار حصوں میں میں تقسیم کیا تھا، ان میں ایک صوبہ برار بھی شامل تھا۔
- علاقہ برار، برطانوی حکومت کے دور میں صوبہ برار کے چار اضلاع امراؤتی، اکولہ، بلڈانہ اور ایوت محل بنائے گئے اور بعد میں مرکزی علاقہ جات (central provinces) میں شامل کر دیا گیا۔ اس وقت یہ صوبہ ممالک متوسطہ و برار (central provinces and berar) کہلاتا تھا۔
- ممالک متوسطہ و برار، برطانوی ہند کا صوبہ جو موجودہ صوبجات مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ اور مہاراشٹر کے اکثر علاقوں پر محیط تھا۔