بربر قبائلی زبانوں کو 'قبائلی' کہا جاتا ہے کیونکہ اسے قبائل بولتے تھے جو بنیادی طور پر الجزائر سے تعلق رکھتے ہیں۔ یہ زبانوں کا ایک خاندان یا درجہ بندی ہے جو شمالی بربر زبانوں کی ایک شاخ ہے۔ یاد رہے کہ شمالی بربر زبانیں بربر زبانوں کا ایک خاندان ہے جو خود افرو۔ایشیائی زبانوں کا ایک ذیلی خاندان ہے۔

ذیلی خاندان یا زبانیں

ترمیم

اس میں ایک ہی زبان شامل ہے جسے قبائلی کہا جاتا ہے۔

مزید دیکھیے

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم