شمالی بربر زبانیں افرو۔ایشیائی زبانوں کا ایک ذیلی خاندان ہیں۔ یہ زبانیں المغرب(الجزائر، مراکش، تیونس) میں بولی جاتی ہیں[3] اور تقریباً ناپید ہو چکی ہیں۔ اب ان علاقوں میں مکمل طور پر عربی رائج ہے۔

شمالی بربر زبانیں
جغرافیائی
تقسیم:
المغرب
لسانی درجہ بندی:افرو۔ایشیائی
ذیلی تقسیمات:
گلوٹولاگ:kaby1244  (Kabyle – Atlas Berber)[1]
zena1250  (Zenatic)[2]

ذیلی خاندان یا زبانیں

ترمیم

اس میں تین ذیلی خاندانہائے زبان شامل ہیں۔

ان کے علاوہ اس میں بعض محققین شنواتی زبان بھی شامل کرتے ہیں جسے اوپر دیے گئے کسی ذیلی خاندان میں نہیں رکھا گیا۔ مگر یہ زبان ایتھنولوگ خاندان بندی میں شامل نہیں۔

مزید دیکھیے

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Kabyle – Atlas Berber"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری 
  2. ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Zenatic"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری 
  3. Raymond G. Gordon, Jr, ed. 2005. Ethnologue: Languages of the World. 15th edition. Dallas: Summer Institute of Linguistics.